عائشہ عزیز
لائبریرین
ہائیں بھیااااپتہ نہیں کہاں سے معصوم ہو تم دونوں۔
ایک نے پوری یونین بنا رکھی ہے کلاس میں
دوسری کو پہلے ہی چالاکو ماسی کا خطاب ملا ہوا ہے
کیا ہے بابا!!
آپ کو پتا ہے جب بھی کوئی ایسی بات ہو تو میں واحد لڑکی ہوتی ہوں جو کہتی ہے نہیں چھٹی نہیں کرنی چاہیے اور ویسے بھی اکثر یوں ہوتا ہے کہ ہمارا دن میں ایک ہی کلاس ہوتی ہے تو میم لوگوں سے کہہ کر وہ کلاس اگلے دن پر شفٹ کروا لیتے ہیں تاکہ اس دوران کوئی دوسرا کام کر لیں چھٹی میں۔