مقدس

لائبریرین
جی بالکل بالکل

لیکن آپ کو بتادیں کہ جسے آپ نے معصومیت کا تالاب سمجھ کر چھلانک لگائی تھی وہ اصل میں
بطخوں کے تیرنے کا تالاب تھا
اور جسے آپ معصومیت سمجھ رہی ہیں وہ اصل میں بطخوں کے ٹوٹے پر ہیں:p
جی نہیں۔۔۔ اب آپ مکرنے کی کوشش نہیں کریں
ہی ہی ہی ہی
 

فہیم

لائبریرین
جی نہیں۔۔۔ اب آپ مکرنے کی کوشش نہیں کریں
ہی ہی ہی ہی
توبہ توبہ
اپنے دونوں ہاتھوں سے گال پیٹ لوں میں اپنے
ہماری کیا مجال کہ ہم مکریں۔۔۔۔

ہم نے تو بس درست بات کی نشاندہی کی:p

ابھی جاؤ جلدی سے حلیہ درست کر کے آؤ
کہیں محفل میں بطخوں کی مہک نہ رچ بس جائے:oops:
:tongue: :tongue::tongue::tongue::tongue::tongue:
 
Top