ابن سعید
خادم
معصوم یا پھر معصومچی؟ہم ہی معصوم ہیں جی۔۔۔
معصوم یا پھر معصومچی؟ہم ہی معصوم ہیں جی۔۔۔
بالکلپلس ہم!
اور حیران بھی ہو رہی ہوں گی آنی کہ یہ لڑکی جو کسی سے نہیں ڈرتی ۔۔آخر ڈر کس سے رہی ہے؟ہاں ناں اور کیا
امی پوچھ رہی ہیں کہ ایسا کیا ہے کہ تم کانپے جا رہی ہو اور مجھ سے ڈر کے مارے بولا ہی نہیں جا رہا
معصوم یا پھر معصومچی؟
یعنی اسٹوڈنٹ یونین بنا رکھی ہے تواڈی کلاس نےبھیا تین چھٹیوں کے درمیان ایک دن جانا تھا تو سب نے یہی ڈیسائیڈ کیا۔۔پوری کلاس نے
پلاؤ
معصومہ کیوں نہیں؟معصوم یا پھر معصومچی؟
ابھی تو ہم سے بولا ہی نہیں جا رہا۔۔۔ اتنا کانپ جو رہے ہیںاور حیران بھی ہو رہی ہوں گی آنی کہ یہ لڑکی جو کسی سے نہیں ڈرتی ۔۔آخر ڈر کس سے رہی ہے؟
وہ پوچھیں تو ان کو بتا دیجئے گا کہ یہ کارنامہ مابدولت کا ہے۔۔آہم آہم
ایک پلس کی گنجائش اور ہے نہپلس ہم!
ہماری سی آر البتہ ڈیسائیڈ سب مل کر کرتے ہیں اور کبھی ٹیچرز کو ساتھ ملا لیتے ہیںیعنی اسٹوڈنٹ یونین بنا رکھی ہے تواڈی کلاس نے
سربراہ کون ہے اس کا بھلا
اور دو چمچے میری طرف سے بھی
یعنی اب میرا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔۔قبلہ یعنی حد ہوتی ہے!!! چنانچہ!ابھی تو ہم سے بولا ہی نہیں جا رہا۔۔۔ اتنا کانپ جو رہے ہیں
نا نا بچُو۔۔۔۔ معصوم صرف میں اور عائشہ ہیں بھیاایک پلس کی گنجائش اور ہے نہ
ارے نہیں نہیں۔۔ ہماری ایسی مجال کہاں سرکاریعنی اب میرا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔۔قبلہ یعنی حد ہوتی ہے!!! چنانچہ!
یعنی ٹیچرز بھی اسٹوڈنٹس یونین کے ممبر ہوگئے ہیںہماری سی آر البتہ ڈیسائیڈ سب مل کر کرتے ہیں اور کبھی ٹیچرز کو ساتھ ملا لیتے ہیں
اوکے بھیا
کوئی نہیں بھیا صاحبایک پلس کی گنجائش اور ہے نہ
حد ادب! ۔۔ہمیں سرکار کیوں بولا جا رہا ہے ؟ارے نہیں نہیں۔۔ ہماری ایسی مجال کہاں سرکار
پتہ نہیں کہاں سے معصوم ہو تم دونوں۔نا نا بچُو۔۔۔ ۔ معصوم صرف میں اور عائشہ ہیں بھیا
یعنی ٹیچرز بھی اسٹوڈنٹس یونین کے ممبر ہوگئے ہیں
عالی جاہ! غلطی ہو گئیحد ادب! ۔۔ہمیں سرکار کیوں بولا جا رہا ہے ؟
کہاں سے نہیں ہیں۔۔ یہ بتائیں۔۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہیپتہ نہیں کہاں سے معصوم ہو تم دونوں۔
ایک نے پوری یونین بنا رکھی ہے کلاس میں
دوسری کو پہلے ہی چالاکو ماسی کا خطاب ملا ہوا ہے
کیسے کوئی نہیںکوئی نہیں بھیا صاحب