فہیم

لائبریرین
افففففففففف
بھیا کیسی باتیں کرتے ہیں میں کیوں بھلا
اتنی پیاری اپیا ہیں میری۔۔

پیار ہونے میں تو کوئی شک نہیں
لیکن شاید دماغ تھوڑا کھسک گیا ہے ان کا۔

تو تمہاری ایک پیار بھری چپت پڑنے سے وہ جگہ پر آجائے گا نہ :)
 
Top