عائشہ عزیز
لائبریرین
واہ واہ سولہ آنے سچی بات بھیا!ہاں اس میں مضائقہ کہاں
اس میں تو منہ کے لیے ذائقہ ہی ذائقہ ہے
واہ واہ سولہ آنے سچی بات بھیا!ہاں اس میں مضائقہ کہاں
اس میں تو منہ کے لیے ذائقہ ہی ذائقہ ہے
وہ کیسےگڈ
اور ابھی میمی کی آواز کی نظر اتار دینا
ہاہاہاہاہاہاہاہاواہ واہ سولہ آنے سچی بات بھیا!
ہاہاہاہاہاہاہاہا
واہ جی کیا اثر ہے املی کا
دادی اماں کا انداز اتر آیا ہے
لو اب وہ بھی کیا میں بتاؤںںںوہ کیسے
ابھی لگتا ہے میمی کا اثر آگیا ہے
ابھی لگتا ہے میمی کا اثر آگیا ہے
اوکے بھیا
پالک گوشت تھا اور آلو کی بھجیا بھیاوکے بھیا
کھانے میں کیا ہے ویسے
اللہ حافظ
کر دیا جائے چاچوکیا خیال ہے آج کا خبرنامہ نشر کیا جائے یا ابھی تھوڑا انتظار کر لیا جائے۔
وعلیکم السلام کیسے ہیں لالہ ؟؟؟السلام علیکم ۔۔
وعلیکم السلام ۔۔ اچھا ہوں۔ الحمداللہ۔ آپ ؟وعلیکم السلام کیسے ہیں لالہ ؟؟؟