ناعمہ عزیز
لائبریرین
رات کو کھانا نہیں کھایا تھا لالہ ؟؟
رات کو کھانا نہیں کھایا تھا لالہ ؟؟
کھایا تھا بٹیا جانی لیکن ذرا سا کھا کر ہاتھ روک لیا تھا کیوں کہ ایک میٹنگ طے تھی ویڈیو کانفرینسگ کے ذریعہ۔رات کو کھانا نہیں کھایا تھا لالہ ؟؟
کسی نے بلایا تو تھا لیکن کسی کے کان بند تھے اس لیے ابھی تک آواز نہیں پہونچی ہے!کسی نے مجھے بلایا کیا
پھر ٹھیک ہے بھیاکسی نے بلایا تو تھا لیکن کسی کے کان بند تھے اس لیے ابھی تک آواز نہیں پہونچی ہے!
پھر ٹھیک ہے بھیا
ہی ہی ہی
آج اتنی جلدی صبح ہوگئی
ابھی بس آنکھیں کھلی ہیں ۔۔۔ ہی ہی ہیآج اتنی جلدی صبح ہوگئی
بٹیا جانی کا حکم سر آنکھوں پر!سعود بھیااااااااااا آپ سو جائیں اب
یعنی ناشتے سے پہلے نشہ پانیابھی بس آنکھیں کھلی ہیں ۔۔۔ ہی ہی ہی
اٹھ کے کاموں میں لگ جانا مجھے اس لیے پہلے ادھر آگئی
ہی ہی ہی بالکل بھیایعنی ناشتے سے پہلے نشہ پانی
چلو اب کھول لو آنکھیں پوری طرح اور جاکر منہ دھو اور ناشتہ کروہی ہی ہی بالکل بھیا
ابھی سے نہیں ناں بھیااچلو اب کھول لو آنکھیں پوری طرح اور جاکر منہ دھو اور ناشتہ کرو
ہائیں۔ابھی سے نہیں ناں بھیاا