ابن سعید
خادم
ہم کو کچھ نہیں پتا کیوں کہ بٹیا جانی معصوم ہیں!پہلے ایک کا تو پتا کرنے دیں، باقی آٹھ کا بھی پتا چل ہی جائے گا بھیا
ہم کو کچھ نہیں پتا کیوں کہ بٹیا جانی معصوم ہیں!پہلے ایک کا تو پتا کرنے دیں، باقی آٹھ کا بھی پتا چل ہی جائے گا بھیا
ہم کو کچھ نہیں پتا کیوں کہ بٹیا جانی معصوم ہیں!
اس معصومیت پہ کون نہ مر جائے اے خدا!جی جی میں تو معصوم ہوں۔۔ مجھے معلوم ہے یہاں آپ کی بات کی جا رہی ہے بھیا
ابھی چھوڑئیے۔۔ بعد میں دیکھیئے گا۔۔ پہلے تو یہ بتائیں کہ مس کون ہیںاس معصومیت پہ کون نہ مر جائے اے خدا!
ہم سو رہے تھے اس لیے ہمیں بالکل بھی علم نہیں ہو سکا بٹیا جانی۔ابھی چھوڑئیے۔۔ بعد میں دیکھیئے گا۔۔ پہلے تو یہ بتائیں کہ مس کون ہیں
اووووووووووووو۔۔۔ بھیااااہم سو رہے تھے اس لیے ہمیں بالکل بھی علم نہیں ہو سکا بٹیا جانی۔
اووووووووووووو۔۔۔ بھیاااا
یہ کس چیز کی پردو داری ہے بھیا
اس بات کی کہ اب ہمیں گھر بھاگنا ہے کیوں کہ کافی دیر سے کچھ کھایا نہیں ہے اور اب بھوک لگ رہی ہے۔یہ کس چیز کی پردو داری ہے بھیا
بتائیں ذرا
ٹھیک ہے بچُو۔۔۔ جائیں آپ گھر۔۔ اور ہم بھی سونے کی تیاری کرتے ہیں کچھ دیر میںاس بات کی کہ اب ہمیں گھر بھاگنا ہے کیوں کہ کافی دیر سے کچھ کھایا نہیں ہے اور اب بھوک لگ رہی ہے۔
ٹھیک ہے شونا پری۔ آپ کو پیاری سی سوئیٹ سی نیند آئے اور خوبصورت خواب بھی۔۔۔ آمین!ٹھیک ہے بچُو۔۔۔ جائیں آپ گھر۔۔ اور ہم بھی سونے کی تیاری کرتے ہیں کچھ دیر میں
مس جی کا کل پتا کر لیں گے
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
کیسے ہیں پپو بھائی
درویش بھائی اور شمشاد بھائی آپ دونوں احباب کا شکریہ میں الحمداللہ ٹھیک ہوں امید اُدھر بھی سب اچھا ہوگاو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
اور درویش بھائی آپ نے بھی آنا کم کر دیا ہے۔