مشکل ہے یہ بتانا!میں اچھی ہوں بھیا۔۔ آپ سنائیں کیسے ہیں اور اٹھارہ بیس گھنٹے کہاں اور کس کے ساتھ مصروف رہے
کیوں بھلا؟مشکل ہے یہ بتانا!
کیوں کہ جواب کچھ ایسا دلچسپ اور ذائقے دار ہونے والا نہیں!کیوں بھلا؟
وہ ہم خود بنا لیں گے۔۔ آپ تو جانتے ہی ہیں ناں ہمیںکیوں کہ جواب کچھ ایسا دلچسپ اور ذائقے دار ہونے والا نہیں!
بٹیا جانی، بیشتر وقت ریسرچ میٹنگ میں گزرا، کچھ کوڈنگ میں اور بقیہ سوتے ہوئے گزار دیا۔وہ ہم خود بنا لیں گے۔۔ آپ تو جانتے ہی ہیں ناں ہمیں
یہ ریسرچ کس چیز پر کی جا رہی تھی۔۔بٹیا جانی، بیشتر وقت ریسرچ میٹنگ میں گزرا، کچھ کوڈنگ میں اور بقیہ سوتے ہوئے گزار دیا۔
یعنی بٹیا جانی اسے دلچسپ بنا کر ہی چھوڑیں گی آج!یہ ریسرچ کس چیز پر کی جا رہی تھی۔۔
بتائیں بتائیں اب چھپائیں نہیںیعنی بٹیا جانی اسے دلچسپ بنا کر ہی چھوڑیں گی آج!
ڈیجیٹل آبجیکٹ کمیونیکیشن یوزنگ ایچ ٹی ٹی پی میل باکس اینڈ آٹونومس ڈیجیٹل آرکائیونگ! (ساؤنڈس امپریسیو ناؤ؟)بتائیں بتائیں اب چھپائیں نہیں
اس میں ہمیں تو صرف "مس" نظر آیا۔۔ کون ہیں یہ مسڈیجیٹل آبجیکٹ کمیونیکیشن یوزنگ ایچ ٹی ٹی پی میل باکس اینڈ آٹونومس ڈیجیٹل آرکائیونگ! (ساؤنڈس امپریسیو ناؤ؟)
"مس" سے پہلے "نو" بھی تو لکھا ہوا ہے بٹیا جانی۔اس میں ہمیں تو صرف "مس" نظر آیا۔۔ کون ہیں یہ مس
ہم نو کو نہیں دیکھتے"مس" سے پہلے "نو" بھی تو لکھا ہوا ہے بٹیا جانی۔
چلیے خیر ہے کہ آپ نے "نو" کو 9 نہیں پڑھا ورنہ بٹیا جانی کی شرارتوں سے کچھ بعید نہ تھا۔ہم نو کو نہیں دیکھتے
ذرا مس کا بتائیے ناں
پہلے ایک کا تو پتا کرنے دیں، باقی آٹھ کا بھی پتا چل ہی جائے گا بھیاچلیے خیر ہے کہ آپ نے "نو" کو 9 نہیں پڑھا ورنہ بٹیا جانی کی شرارتوں سے کچھ بعید نہ تھا۔