پپو
محفلین
جی شکریہ بجو کیا کرتے کرتے تھک گئی آج؟؟؟؟وعلیکم السلام
اور السلام علیکم سب کو
آج تو بہت تھک گئی میں ۔
جی شکریہ بجو کیا کرتے کرتے تھک گئی آج؟؟؟؟وعلیکم السلام
اور السلام علیکم سب کو
آج تو بہت تھک گئی میں ۔
کل علامہ اقبال ڈے کا فنکشن ہے نا تو آج کالج میں اسی کی تیاریوں میں مصروف رہیجی شکریہ بجو کیا کرتے کرتے تھک گئی آج؟؟؟؟
السلام علیکم
الحمداللہ بھائی جان سب اچھا ہے آپ سنائیں ؟؟؟؟و علیکم السلام پپو بھائی۔
کہیے کیسے مزاج ہیں؟
اچھا اللہ خیر کرے گا سب اچھا ہوجائے گا پریشان مت ہوکل علامہ اقبال ڈے کا فنکشن ہے نا تو آج کالج میں اسی کی تیاریوں میں مصروف رہی
ہاؤ سویٹآپ کی بہنا تھیں تو آپ بھی ہوئے ناں بھیا
میں ہوں نا بھیا کیسے ہیں ؟السلام علیکم
یہاں کوئی ہے کیا ابھی
یا سناٹا طاری ہے
وعلیکم السلامالسلام علیکم کیسے ہیں سب ؟
الحمدللہ آپ کیسے ہیں ؟اور ہونے والی بھابھی ؟وعلیکم السلام
کیسی ہیں ادی آپ
آپ کی ہونے والی بھابھی کا تو ہمیں علم نہیں۔الحمدللہ آپ کیسے ہیں ؟اور ہونے والی بھابھی ؟
بھابھی کا کیسے پتا نہیں ہے ؟ بس وہی گھر ،بچے ذمہ داریاں ۔آپ کی ہونے والی بھابھی کا تو ہمیں علم نہیں۔
ہم البتہ ٹھیک ٹھاک ہیں
اور سنائیں کیا چل رہا ہے۔
ان کا جب پتہ چل جاتا ہے جب ہماری امی کی ان کی امی سے بات ہوتی ہےبھابھی کا کیسے پتا نہیں ہے ؟ بس وہی گھر ،بچے ذمہ داریاں ۔
ہاں الحمد للہ ۔ کوئی نئی تازی نہیں ہے بھیا ۔ان کا جب پتہ چل جاتا ہے جب ہماری امی کی ان کی امی سے بات ہوتی ہے
اور بچے ٹھیک ہیں سب۔
کیا نئی تازہ ہیں آج کل
تو کوئی باسی پرانی ہی سنا دیںہاں الحمد للہ ۔ کوئی نئی تازی نہیں ہے بھیا ۔
کیا سنائیں بھیا آپ ہی کہہ دیں سنا دیں گے ۔تو کوئی باسی پرانی ہی سنا دیں
ہمارے پاس سنانے کو کیا ہونا ہے۔کیا سنائیں بھیا آپ ہی کہہ دیں سنا دیں گے ۔
بھیا نے آج کیا کھایا ؟ہمارے پاس سنانے کو کیا ہونا ہے۔
صبح جاب اور شام کو گھر۔ بس یونہی چل رہی ہے
مٹر پلاؤ ادیبھیا نے آج کیا کھایا ؟