قیصرانی
لائبریرین
بہن عمر میں چھوٹی ہو یا بڑی، اس کا درجہ ہمیشہ بھائیوں سے بڑا ہوتا ہےبھیااااا
اچھا بابا اب نہیں کہتی ۔۔وہ تو مقدس اپیا تو آپ کی چھوٹی بہنا ہوئیں ناں اس لیے کہہ رہی تھی
بہن عمر میں چھوٹی ہو یا بڑی، اس کا درجہ ہمیشہ بھائیوں سے بڑا ہوتا ہےبھیااااا
اچھا بابا اب نہیں کہتی ۔۔وہ تو مقدس اپیا تو آپ کی چھوٹی بہنا ہوئیں ناں اس لیے کہہ رہی تھی
جی اچھا بھیا۔بہن عمر میں چھوٹی ہو یا بڑی، اس کا درجہ ہمیشہ بھائیوں سے بڑا ہوتا ہے
وعلیکم السلام عائشہ۔السلام علیکم!
فرحت آپی کدھر ہیں بابا؟
یہ کیا بات ہوئی؟مجھے کچھ بھی نہیں پتا اپیا
یہ کیسی شکل بنائی گئی ہے سوہنی پری؟
یہ کیا ہوتا ہے اور کیوں ہوتا ہے بھلا؟ کیا ہوا عائشہ؟ عائشہ پر سوٹ نہیں کرتا۔ آئی سمجھ؟
بھیجنا ہے تو بھیج دیں لالہ میں بالکل بُرا نہیں مانو گییعنی مفت کی آفر بھی قبول نہیں؟ میں تو سوچ رہا تھا کہ فوٹو کاپی کی بجائے اپنا دوسرا لیپ ٹاپ ہی بھیج دیتا ۔۔۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
اللہ حافظ
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں ؟؟؟وعلیکم السلام
کیسی ہے بجو ؟؟؟؟
الحمداللہ بجو میں بھی ٹھیک ہوںمیں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں ؟؟؟