ناعمہ عزیز

لائبریرین
بہنا اب پوسٹ والے اتنے اچھے نہیں کہ میں کہوں کہ یہ میری بہن کے گھر پہنچا دو اور وہ بغیر پتے کے پہنچا دیں :)
ہاں تو یوں کہیں نا کہ میرے گھر کا پتا چاہئے ۔ پھر یہ نا کہیے گا کہ ڈاکیے کو پیسے دوں میں نے کوئی نہیں دینے بچُو جی :p
 

قیصرانی

لائبریرین
السلام علیکم قیصرانی بھائی کیسے ہیں آپ
بھابھی کیسی ہیں اور کیا ہورہا ہے آج کل :)
وعلیکم السلام۔ میں ٹھیک ٹھاک، اللہ کا کرم ہے۔ آپ سنائیں؟

بھابھی تو کب سے رخصت ہو گئیں اور ہم بیٹھے سوچ رہے ہیں کہ یہ کیسے ہوا :)

ہماری بھابھی کیسی ہیں؟
 
Top