فہیم
لائبریرین
کیا کریں یہاں بھی مسئلہ ایڈریس کا ہوگیا تھا کہ کوئی اتہ پتہ ہی نہیں آیا کہ پیسے بھیجنے کہاں ہیںجب پیسے ہی نہیں دئیے تو باقی کیا پہنچتا
کیا کریں یہاں بھی مسئلہ ایڈریس کا ہوگیا تھا کہ کوئی اتہ پتہ ہی نہیں آیا کہ پیسے بھیجنے کہاں ہیںجب پیسے ہی نہیں دئیے تو باقی کیا پہنچتا
آپ کی شادی نہیں ہوئی تو پھر نوبت یہاں تک کیسے پہنچ گئی؟الحمداللہ
اللہ کا کرم یہاں بھی ہے
سب ٹھیک ٹھاک۔
یہ اطلاع صرف ہماری ذات تک کی ہےآپ کی شادی نہیں ہوئی تو پھر نوبت یہاں تک کیسے پہنچ گئی؟
آہم۔۔۔ اب سمجھا، بلکہ سب سمجھایہ اطلاع صرف ہماری ذات تک کی ہے
آپ کی سمجھ کے خلاف دعویٰ تو دائر نہیں کیا جاسکتا ابآہم۔۔۔ اب سمجھا، بلکہ سب سمجھا
سمجھ تو آپ کی کا بھی کوئی جواب نہیں۔ اتنے دن ہوئے اسی سوال کے جواب میں بتایا تھا کہ بھائی جی اب شدہ شدہ سے صرف شدہ ہو چکا ہوں۔ آج پھر وہی سوال آپ نے کر دیاآپ کی سمجھ کے خلاف دعویٰ تو دائر نہیں کیا جاسکتا اب
آپ یقین کیجیے کہ ہماری نظروں سے ایسا کچھ نہیں گزرا نہ آپ کی زبانی ایسا کچھ علم میں آیا۔سمجھ تو آپ کی کا بھی کوئی جواب نہیں۔ اتنے دن ہوئے اسی سوال کے جواب میں بتایا تھا کہ بھائی جی اب شدہ شدہ سے صرف شدہ ہو چکا ہوں۔ آج پھر وہی سوال آپ نے کر دیا
زندگی اسی کا نام ہے یار۔ اللہ کرے آپ صرف شدہ شدہ کے صدمے تک ہی محدود رہیں ویسے مجھے یاد پڑتا ہے کہ جی میل پر بات ہوئی تھی جب آپ کا میسنجر اور جی میل دونوں ہی مسئلہ کر رہے تھے۔ آپ فون سے لاگ ان ہو رہے تھےآپ یقین کیجیے کہ ہماری نظروں سے ایسا کچھ نہیں گزرا نہ آپ کی زبانی ایسا کچھ علم میں آیا۔
بہت بہت معذرت قیصرانی بھائی
وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں چپ ہوں اپیاعائشہ عزیز پری آج آپ یہاں نہیں ہیں کیوں بھئی؟
کیوں بچے؟میں چپ ہوں اپیا
ہر طرف خاموشی ہے ناںکیوں بچے؟
کل سے اس دھاگے کو دیکھ رہا تھا کہ بارہ ہزارویں پوسٹ کون کرتا ہے۔ ابھی دیکھا تو ہو چکی۔ تجسس کے مارے جاننے کی کوشش کی کہ بارہ ہزارویں پوسٹ کس نے کی تو اپنا ہی نام نکلا کر لو گل
افیییییی!ہر طرف خاموشی ہے ناں
تو میں بولوں گی تو کوئی ڈسٹرب ہوگا اس لیے چپ ہوں بابا
چلیں پھر اسی خوشی میں سبکو آئس کریم کھلائیں۔کل سے اس دھاگے کو دیکھ رہا تھا کہ بارہ ہزارویں پوسٹ کون کرتا ہے۔ ابھی دیکھا تو ہو چکی۔ تجسس کے مارے جاننے کی کوشش کی کہ بارہ ہزارویں پوسٹ کس نے کی تو اپنا ہی نام نکلا کر لو گل
وہ کیوں بھیاپچھلے کچھ عرصہ سے یہ محفل مجھے بہت بور لگ رہی ہے۔