زین

لائبریرین
السلام علیکم !
کیسےہیں سبھی
یہاں ابھی یکے بعد دیگرے زلزلے کے دو زور دار جھٹکے آئے ہیں
 

زین

لائبریرین
اللہ خیر کرے۔​
یہاں تو سب ٹھیک ہیں۔​
اور تم کیا کررہے ہو پھر اندر بیٹھے۔​
جاؤ باہر نکلو عمارت سے۔​
زلزلے کی نیوز بناکر جارہا ہوں ۔​
وعلیکم السلام بھیا

آپ ٹھیک ہیں ناں؟

کوئٹہ کے علاوہ قریب کے دیگر شہروں میں بھی جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر شدت 4.8تھی۔ لیکن اللہ کا کرم ہے کہ کوئی نقصان نہیں ہوا۔​
ویسے کوئٹہ زلزلوں کے حوالے سے ریڈ زون پر واقع ہے اور یہاں زلزلےکے جھٹکے آتے رہتے ہیں۔ 23 اکتوبر کو بھی جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔​
اکتیس مئی 1935 کو خطرناک زلزلے سے پورا شہر ملیا میٹ ہوگیا تھااو رپینتیس ہزار افراد کی ہلاکتیں ہوئی تھیں۔ اکتوبر دو ہزار آٹھ میں بھی زلزلے ے کافی نقصانات ہوئے تھے۔​
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
Top