وعلیکم السلامالسلام علیکم
اچھا ٹھیک ہے
السلام علیکم !
کیسےہیں سبھی
یہاں ابھی یکے بعد دیگرے زلزلے کے دو زور دار جھٹکے آئے ہیں
السلام علیکم
السلام علیکم
و علیکم السلامکیا حال ہیں سب کے ؟
وعلیکم السلام میں اللہ کا کرم ہے ٹھیک ہوں۔۔۔ کیا بہت تیز تھے تمھیں محسوس ہوئے تھے؟؟
اللہ سب پر رحم کرے۔ بھیا کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا؟جی ۔ شدید جھٹکے تھے ۔ میں آفس میں ہی تھا۔زلزلے کا مرکز شمال مشرق میں تھا اس لیے شہر کے جنوبی علاقے جہاں ہمارا گھر ہے وہاں جھٹکے محسوس نہیں ہوئے۔ گھر میں سب کو صبح پتہ چلا ۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم ۔۔ بارش کے بعد موسم اچھا ہوگیا۔
بھیا صاحب یاد کریں میں نے آپ کو ٹیگ کیا تھاا یہاں آپ نہیں آئے ناں
جی شونا پری آپ سزا دے لیں ویسے ہم نے اس ٹیگ شدہ پیغام کو بہت ہی عجلت میں دیکھا تھا کیوں کہ جب دیکھا تھا تب کافی مصروف تھے۔بھیا صاحب یاد کریں میں نے آپ کو ٹیگ کیا تھاا یہاں آپ نہیں آئے ناں
اب آپ کو سزا ملے گی۔
اچھا جی! کہاں مصروف تھے؟جی شونا پری آپ سزا دے لیں ویسے ہم نے اس ٹیگ شدہ پیغام کو بہت ہی عجلت میں دیکھا تھا کیوں کہ جب دیکھا تھا تب کافی مصروف تھے۔
ہم کو کچھ بھی نہیں پتا!اچھا جی! کہاں مصروف تھے؟
پھر بھی بھیا کچھ تو پتا ہوگا؟ہم کو کچھ بھی نہیں پتا!