امیداورمحبت
محفلین
جی کہیں یہ آپ کی یاد تو نہیں تھی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ جو مجھے کام کے دوران یکدم سے محفل پر لے آئی ؟؟؟؟امیداورمحبت بہنا میں آپ کو یاد کررہی ہوں۔
السلام علیکم ۔۔
جی کہیں یہ آپ کی یاد تو نہیں تھی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ جو مجھے کام کے دوران یکدم سے محفل پر لے آئی ؟؟؟؟امیداورمحبت بہنا میں آپ کو یاد کررہی ہوں۔
وعلیکم السلام بہنا کہاں غائب ہیں؟جی کہیں یہ آپ کی یاد تو نہیں تھی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ جو مجھے کام کے دوران یکدم سے محفل پر لے آئی ؟؟؟؟
السلام علیکم ۔۔
کیوں کہ داخلی معاملات خارجی معاملات سے علیحدہ ہوتے ہیں!پھر بھی بھیا کچھ تو پتا ہوگا؟
ویسے یہ آپ کے بیان میں تضاد کیوں پایا جا رہا ہے؟
وعلیکم السلام بہنا کہاں غائب ہیں؟
ہوسکتا ہے ایسا ہی ہوا ہو۔
تو ہم جس کو مرضی سچ سمجھیں پھر۔۔ہماری مرضی!کیوں کہ داخلی معاملات خارجی معاملات سے علیحدہ ہوتے ہیں!
بہت اچھی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔وعلیکم السلام!
کیسی ہیں امید بٹیا؟ اتنا عرصہ کہاں گم تھیں؟
دونوں اپنے اپنے موقع محل پر سچ ہیں!تو ہم جس کو مرضی سچ سمجھیں پھر۔۔ہماری مرضی!
میں ٹھیک ہوں الحمدللہ!جی کہاں غائب ہوں یہ طویل سی کہانی ہے
پر آپ کیسی ہیں ؟
اب ذرا جلدی سے اپڈیٹ کرو مجھے محفل پر کیا کیا ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اور اب بھی میں نے بلایا ہے بھیا صاحب!وعلیکم السلام!
کیسی ہیں امید بٹیا؟ اتنا عرصہ کہاں گم تھیں؟
لیکن اس صورت میں لوگوں کی فرمائش ہو گی کہ "صم بکم عمی فہم لا۔۔۔الخ" لکھیں!بہت اچھی ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اور آپ یہ گم کے ساتھ صم بھی لگا لے ناں جملہ مکمل ہو جائے گا
آپ کیسے ہیں بھائی ؟
ہم کیوں مانیں؟دونوں اپنے اپنے موقع محل پر سچ ہیں!
اور اب بھی میں نے بلایا ہے بھیا صاحب!
ہم کیوں مانیں؟
میں بھیا سے زیادہ یاد کررہی تھی امید بہنالیکن اس صورت میں لوگوں کی فرمائش ہو گی کہ "صم بکم عمی فہم لا۔۔۔ الخ" لکھیں!
ہم الحمد للہ بالکل بخیر ہیں اور آپ کو یاد کر رہے تھے۔
اف عائشہ اتنا سا کام نہیں ہوتا آپ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں ٹھیک ہوں الحمدللہ!
بہت کچھ ہوا ایسے تھوڑی ناں بتا سکوں گی
محفل پر اتنا سا نہیں اتنااااااااا کچھ ہوا بابا!اف عائشہ اتنا سا کام نہیں ہوتا آپ سے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
یہ سچ ہےاور اب بھی میں نے بلایا ہے بھیا صاحب!
میں بھی ۔بس آنا مشکل سا ہوگیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن اس صورت میں لوگوں کی فرمائش ہو گی کہ "صم بکم عمی فہم لا۔۔۔ الخ" لکھیں!
ہم الحمد للہ بالکل بخیر ہیں اور آپ کو یاد کر رہے تھے۔
ہاں ہاں آپ کو تو میرا ذرا بھی خیال نہیں ہے کہ چلو میں آئی ہوں تو بہنا سے بات ہی کر لوں۔یہ سچ ہے