ناعمہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام کیا حال ہیں آپ کے ؟السلام علیکم ۔۔
وعلیکم السلام کیا حال ہیں آپ کے ؟السلام علیکم ۔۔
کچھ بھی نہیں کوئی بھی یہاں بات نہیں کرتا ہے ناکیا بات ہوئی؟
اوووووووووہ میں تو یہاں تھا ہی نہیں بیٹا۔۔۔ ابھی تمھارے ٹیگ کرنے سے آیااپ چُپ جو ہیں
ہاں وہ تو سکائپ پر کر رہے ہیں یہاں تو نہیں ناہم تو اپنی ایک دلاری سی بٹیا جانی سے باتیں کر رہے ہیں۔
ارے یہاں تو آنا لازمی ہےکچھ بھی نہیں کوئی بھی یہاں بات نہیں کرتا ہے نا
اب آپ کی سزا ہے مجھے آئسکریم کھلائیں ۔ بساوووووووووہ میں تو یہاں تھا ہی نہیں بیٹا۔۔۔ ابھی تمھارے ٹیگ کرنے سے آیا
میں ٹھیک ہوں آجکل پڑھنا ، پڑھانا ہی چل رہا ہے بس آپ سناؤ ؟ارے یہاں تو آنا لازمی ہے
عائش پری نے تاکید کی تھی
کیسی ہیں ناعمہ؟
کیا ہورہا ہے آج کل؟
بس سب خیر خیریت ہےمیں ٹھیک ہوں آجکل پڑھنا ، پڑھانا ہی چل رہا ہے بس آپ سناؤ ؟
آپ کو کیسے پتا؟ہاں وہ تو سکائپ پر کر رہے ہیں یہاں تو نہیں نا
بور نہیں ہوتیں کیا ؟بس سب خیر خیریت ہے
میں تو ہمہ وقت گھر میں ہوتی ہوں اور بس!
ہمیں پتا ہوتا ہے کیوں کہ ہم جن بابا ہیںآپ کو کیسے پتا؟
بور بالکل نہیں ہوتی یہ لفظ میری لغت میں ہے ہی نہیںبور نہیں ہوتیں کیا ؟
میں تو بہت بور ہو جاتی ہوںبور بالکل نہیں ہوتی یہ لفظ میری لغت میں ہے ہی نہیں
کیوں بھلا ناعمہ؟میں تو بہت بور ہو جاتی ہوں
الحمداللہ۔ آپ سناؤ ؟وعلیکم السلام کیا حال ہیں آپ کے ؟
بھئی تمھیں تو آئس کریم فیکٹری کی جی ایم بنا دیا تھا نا۔۔۔ جتنی چاہو کھاؤاب آپ کی سزا ہے مجھے آئسکریم کھلائیں ۔ بس
آپ تو آئس کریم بابا ہیں شاید!ہمیں پتا ہوتا ہے کیوں کہ ہم جن بابا ہیں
یہ کیسا فارمولا ہے بھئی؟ تخریبی سوچ والے بھی بور نہیں ہوتے۔کیوں بھلا ناعمہ؟
تعمیری سوچ کے مالک تو کبھی بور نہیں ہوتے
اب یہ تو تخریب کار ہی جانیں بھیا!یہ کیسا فارمولا ہے بھئی؟ تخریبی سوچ والے بھی بور نہیں ہوتے۔
ہم تو سمجھتے ہیں کہ اچھی بھلی لغت میں سے الفاظ خارج کرنا بھی تخریب کاری ہے جس کا تم ابھی ببانگ دہل اقرار کر چکی ہو۔اب یہ تو تخریب کار ہی جانیں بھیا!
بور بالکل نہیں ہوتی یہ لفظ میری لغت میں ہے ہی نہیں