قرۃالعین اعوان
لائبریرین
یہ تو میری بنائی ہوئی لغت ہے میں اس میں سے کبھی الفاظ خارج کرتی ہوں اور کبھی شاملہم تو سمجھتے ہیں کہ اچھی بھلی لغت میں سے الفاظ خارج کرنا بھی تخریب کاری ہے جس کا تم ابھی ببانگ دہل اقرار کر چکی ہو۔
یہ تو میری بنائی ہوئی لغت ہے میں اس میں سے کبھی الفاظ خارج کرتی ہوں اور کبھی شاملہم تو سمجھتے ہیں کہ اچھی بھلی لغت میں سے الفاظ خارج کرنا بھی تخریب کاری ہے جس کا تم ابھی ببانگ دہل اقرار کر چکی ہو۔
سوال یہ نہیں تھا کہ کس کی بنائی ہوئی ہے۔۔۔ مسئلہ یہ ہے کہ اچھی خاصی بنی ہوئی لغات میں سے الفاظ نکالتے جانے کا عمل لغات کی تباہی، ٹوٹ پھوٹ یا ویرانی میں شامل ہوتا ہے اور اسے ہی "تخریب" کاری کہا جاتا ہے۔یہ تو میری بنائی ہوئی لغت ہے میں اس میں سے کبھی الفاظ خارج کرتی ہوں اور کبھی شامل
وعلیکم السلام درویش لالہ، ہم بھی حاضر ہیں
کیسے ہو بیٹا؟وعلیکم السلام درویش لالہ
و علیکم السلام
جنت المقام
دوزخ الحرام
کیسی ہو نیک نام
ایک بوسیدہ عمارت کو گرانے بعد وہاں ایک جدید قسم کی عمارت تعمیر کرنا بھی تخریب کاری میں ہی شمار ہوگا بھیا؟سوال یہ نہیں تھا کہ کس کی بنائی ہوئی ہے۔۔۔ مسئلہ یہ ہے کہ اچھی خاصی بنی ہوئی لغات میں سے الفاظ نکالتے جانے کا عمل لغات کی تباہی، ٹوٹ پھوٹ یا ویرانی میں شامل ہوتا ہے اور اسے ہی "تخریب" کاری کہا جاتا ہے۔
اور اب تم نے مزید وضاحت سے بتا دیا کہ دن رات دھڑادھڑ لغات میں الفاظ شامل اور خارج کرتی رہتی ہو تو بور کہاں سے ہونا ہے۔
آپ ہی کو یاد کر کے دن کٹ رہے ہیں۔۔۔ آپ کی محبت میں جی رہے ہیں۔ اور کیا ہونا ہے۔کیا بات ہے
فاتح بھائی، کیا ہورہا ہے آج کل، اوتار کی پک تو اچھی ہی لگ رہی ہے
پہلا عمل "گرانا" یا "انہدام" ہے جو یقیناً تخریب کے تحت آتا ہے۔۔۔ مثلاً حیاتیات میں عمل انہضام کے دوران "تخریب" بھی ہوتی ہے۔ایک بوسیدہ عمارت کو گرانے بعد وہاں ایک جدید قسم کی عمارت تعمیر کرنا بھی تخریب کاری میں ہی شمار ہوگا بھیا؟
مابدولت بخیر ہیں اللہ کے کرم سےو علیکم السلام
جنت المقام
دوزخ الحرام
کیسی ہو نیک نام
اور دوسرا عمل؟پہلا عمل "گرانا" یا "انہدام" ہے جو یقیناً تخریب کے تحت آتا ہے۔۔۔ مثلاً حیاتیات میں عمل انہضام کے دوران "تخریب" بھی ہوتی ہے۔
چاچو کیا حال ہیں آپ کے ؟؟؟؟
دوسرے تیسرے چوتھے کا جب وقت آتا ہے تو وہ اپنے نام سے ہی یاد کیا جاتا ہے۔۔۔ ہم نے تو لغات میں سے الفاظ "خارج" کرنے کے عمل تک کا ذکر کیا تھا۔۔۔ اس تخریب کے بعد تعمیر اور پھر تخریب پھر تعمیر کا تو ایک لا متناہی سلسلہ ہے۔اور دوسرا عمل؟
بہت مصروف ہوں، بہت کم فرصت مل رہی ہے۔
ما بے دولت بھی قبلے کے تعین میں سرگرداں ہیںمابدولت بخیر ہیں اللہ کے کرم سے
آپ سنائیے قبلہ بھیا صاحب؟
اب میری نیت تو تعمیر کی ہوتی ہے نا بھیادوسرے تیسرے چوتھے کا جب وقت آتا ہے تو وہ اپنے نام سے ہی یاد کیا جاتا ہے۔۔۔ ہم نے تو لغات میں سے الفاظ "خارج" کرنے کے عمل تک کا ذکر کیا تھا۔۔۔ اس تخریب کے بعد تعمیر اور پھر تخریب پھر تعمیر کا تو ایک لا متناہی سلسلہ ہے۔
ہمارا ایک شعر ہے:
ایک ویرانی ہے تعمیرِ مسلسل کی اساس
حسرتیں آن بسیں مرقدِ معمار کے پاس
الحمدللہ میں ٹھیک ہوں بھیاکیسے ہو بیٹا؟
آپ ہی کو یاد کر کے دن کٹ رہے ہیں۔۔۔ آپ کی محبت میں جی رہے ہیں۔ اور کیا ہونا ہے۔
آپ سنائیں کہاں غائب ہیں ان دنوں