قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بیٹا، نییتیں تو دل میں ہی رہ جاتی ہیں جنھیں ہم نہ دیکھ سکتے ہیں دکھا سکتے ہیں۔۔۔ ہم انسان تو صرف کسی کے عمل اور اس کے نتائج ہی دیکھ سکتے ہیں۔
تو عمل تو اچھا خود ہوجائے گا جب تخریب کاری مثبت ہوگی؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اردو کا ایک محاورہ ہے "قبلہ درست کرنا" بس اسی قبلے کے تعین یا درستگی کی سعی لا حاصل میں مصروف ہیں۔
ٹھیک ہے بھیا سمجھ گئی!
اور ہاں مجھے معلوم ہے بھیا بے چارے آپ ۔۔۔اب مجھے آسان اردو سمجھ نہیں آتی ناں بس مشکل مشکل ہی سمجھ آتی ہے تو آپ کو میری وجہ سے اب مشکل اردو لکھنا پڑتی ہے اور آپ کو اس کے لیے کتنا سوچنا پڑتا ہوگا!


:rollingonthefloor:
 

mfdarvesh

محفلین
شاید بہار کو آپ کے انھی ارادوں کی خبر ہو چکی ہے تبھی تو آپ کے پاس آنے سے کتراتی ہے۔۔۔ :laughing:
یار کترانا تو دور گیا
یہ بہار تو آنکھ ملا نا بھی پسند نہیں کرتی، میں تو انتظار میں ہوں اب کو کانا کیا کہ کیا، بس دیکھے ذرا (بہار فوکس ہے)
 

فاتح

لائبریرین
یار کترانا تو در گیا
یہ تو آنکھ ملا نا بھی پسند نہیں کرتی، میں تو انتظار میں ہوں اب کو کانا کیا کہ کیا، بس دیکھے ذرا
لاحول ولا قوۃ
کچھ سمجھ نہیں آیا کیا لکھا ہے آپ نے۔۔۔
ٹائپو درست کر کے دوبارہ لکھیں ہاہاہاہا
 
Top