ابن سعید
خادم
بلیک، وہائٹ اور پنک۔۔۔ جو ننھی پری کے اوتار سے میچ کرے!ابھی لی ہی نہیں بھیا
بلیک میں ہی ہوگی
بلیک، وہائٹ اور پنک۔۔۔ جو ننھی پری کے اوتار سے میچ کرے!ابھی لی ہی نہیں بھیا
بلیک میں ہی ہوگی
ساتھ میں اگر پنک ربن ہوں توجی بھیا
یہ چیٹنگ ہے۔۔بلیک، وہائٹ اور پنک۔۔۔ جو ننھی پری کے اوتار سے میچ کرے!
جی بھیابلیک، وہائٹ اور پنک۔۔۔ جو ننھی پری کے اوتار سے میچ کرے!
کچھ تو خاص بات توہوگی جو ہم کم آرہے ہیں ۔اللہ کا کرم ہے
میں ٹھیک
آپ سنائیں کیا چل رہا ہے زندگی میں آج کل
اتنا کم کم آنا ہوتا ہے اب آپ کا۔
کچھ تو خاص بات توہوگی جو ہم کم آرہے ہیں ۔
خیر مذاق کر رہے تھے بس اپنی دنیا میں مصروف ہیں ۔
ایسی چیٹنگ تو نصیب والے کر پاتے ہیں!یہ چیٹنگ ہے۔۔
جی ۔ گھر ہی ہمارا سب کچھ ہے ۔اور یہ دنیا بس گھر میں ہی آباد ہے
یہ نصیب والے کہاں پائے جائے ہیںایسی چیٹنگ تو نصیب والے کر پاتے ہیں!
گھر والے بھیجی ۔ گھر ہی ہمارا سب کچھ ہے ۔
سارے لوگ چپ کر جائیں
میں ایک بات بتاتی ہوں۔
جی کبھی کبھی باہر والے بھی ۔گھر والے بھی
اچھا نہیں بتاتی بابا
یعنی وہ جو گھر سے باہر ہیںجی کبھی کبھی باہر والے بھی ۔
اب آپ جو سمجھنا چاہیں سمجھ لیں بھیا ۔یعنی وہ جو گھر سے باہر ہیں
نہیں اب تو بتانی پڑے گیاچھا نہیں بتاتی بابا
پہلے سارے بچے چپ کر جائیںنہیں اب تو بتانی پڑے گی
بھیا کی سمجھ تو ساری خرچہ ہوچکی ہےاب آپ جو سمجھنا چاہیں سمجھ لیں بھیا ۔
@سارے بچےپہلے سارے بچے چپ کر جائیں