عائشہ عزیز
لائبریرین
تو کیا بنا؟یہ ہوئی نہ مزیدار والی بات
تو کیا بنا؟یہ ہوئی نہ مزیدار والی بات
آپ کی اپنی آواز کہاں گم ہے۔پیش خدمت ہے!
خوش آمدید
یہاں تو آج سب بند ہے،تو کیا بنا؟
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم کیسے ہیں سب ؟
احمدآپ کی اپنی آواز کہاں گم ہے۔
بھلا سوچیں
سعود عالم خان بن سعید عالم خان
اتنا لمبا نام
اور آواز بس
برائے نام
ہماری طرف بھی دکانیں بند ہیںیہاں تو آج سب بند ہے،
آپ ہی بتائیں آپ کی طرف کہاں چلا جائے
وعلیکم السلام!السلام علیکم کیسے ہیں سب ؟
جرسی یا نیو جرسی؟جزاک اللہ
ابھی تھوڑی تھوڑی ہی ہے اپیا میں تو جرسی بھی نہیں پہنتی
کیا چل رہا ہے ؟وعلیکم السلام آپی
میں ٹھیک
کہیں بھی اس سے بھیا کو کیا ؟وعلیکم السلام!
کہاں گم ہیں اپیا جانی؟
میں کیوں بتاؤں آپ مجھے کچھ بتاتے ہیں بھیا کہیں کے؟جرسی یا نیو جرسی؟
فون پر بات کررہی ہوں کسی سے اپیاکیا چل رہا ہے ؟
لیکن اتنی مصروفیت بھی تو اچھی نہیں کہ انسان خود کو ہی بھول جائےتو اور کیا۔ دفتر کی نہ سہی۔ گھر میں تو ایسا ہی ہو گا۔ زندگی ہے تو مصروفیت ہے۔
جی ۔فون پر بات کررہی ہوں کسی سے اپیا
آواز پھر بھی برائے نام ہی رہی
بات تو اپیا جانی کی بھی درست ہے!کہیں بھی اس سے بھیا کو کیا ؟