ابن سعید
خادم
درست تو ننھی پری بھی کہہ رہی ہیں!میں کیوں بتاؤں آپ مجھے کچھ بتاتے ہیں بھیا کہیں کے؟
درست تو ننھی پری بھی کہہ رہی ہیں!میں کیوں بتاؤں آپ مجھے کچھ بتاتے ہیں بھیا کہیں کے؟
اپیا آپ کہاں مصروف ہیں میں مس کررہی تھی بابا
لگتا ہے پورا ملک ہی بند پڑا ہے جیسے۔ہماری طرف بھی دکانیں بند ہیں
اللہ حافظ آپیاچھا جی۔ پھر بات ہو گی۔ شب بخیر اور اللہ حافظ۔
ناموں کو ہی آواز دیتے ہیں!آواز پھر بھی برائے نام ہی رہی
ہم بھی مس کر رہے تھے ۔اپیا آپ کہاں مصروف ہیں میں مس کررہی تھی بابا
۔لیکن اتنی مصروفیت بھی تو اچھی نہیں کہ انسان خود کو ہی بھول جائے
بھیا جی!! نیو جرسیدرست تو ننھی پری بھی کہہ رہی ہیں!
تو آئے کیوں نہیں یہاں؟ہم بھی مس کر رہے تھے ۔
تو نئی جرسی کس رنگ کی لی؟بھیا جی!! نیو جرسی
ابھی لی ہی نہیں بھیاتو نئی جرسی کس رنگ کی لی؟
گڈ۔
نہیں خیر۔ اتنی بھی زیادہ مصروف نہیں ہوں۔ ویسے خود کو بھلانا ممکن بھی نہیں ہے۔
کبھی نکموں کو دینے میں بھی مضائقہ نہیںناموں کو ہی آواز دیتے ہیں!
میرا پسندیدہابھی لی ہی نہیں بھیا
بلیک میں ہی ہوگی
السلام علیکمہم بھی مس کر رہے تھے ۔
الحمدللہ آپ کیسے بھیا ؟السلام علیکم
کیسی ہیں آپ
میرا تو یونیفارم ہے بھیامیرا پسندیدہ
اللہ کا کرم ہےالحمدللہ آپ کیسے بھیا ؟
وائٹ شلوار قمیض پلس بلیک جرسیمیرا تو یونیفارم ہے بھیا
جی بھیاوائٹ شلوار قمیض پلس بلیک جرسی