فہیم

لائبریرین
اس سے پہلے السلام علیکم بھیا
وعلیکم السلام
جیتی رہو :)
اور کیا بھیا :p
میں ٹھیک ہوں
دن بھی ٹھیک رہا
آپ سنائیں کوئی نئی تازی؟
میں بھی ٹھیک ٹھاک
اور نئی تازی یہ کہ آج کیا نئی تازی ہونی ہے بس
دن بھر بیٹھ کر یا تو ٹی وی دیکھا یا پھر نیٹ پر لگے رہے :)
 
Top