عائشہ عزیز
لائبریرین
ہیں یہاں پر تو نظر نہیں آئے بھیا؟وعلیکم السلام
جیتی رہو
میں بھی ٹھیک ٹھاک
اور نئی تازی یہ کہ آج کیا نئی تازی ہونی ہے بس
دن بھر بیٹھ کر یا تو ٹی وی دیکھا یا پھر نیٹ پر لگے رہے
ہیں یہاں پر تو نظر نہیں آئے بھیا؟وعلیکم السلام
جیتی رہو
میں بھی ٹھیک ٹھاک
اور نئی تازی یہ کہ آج کیا نئی تازی ہونی ہے بس
دن بھر بیٹھ کر یا تو ٹی وی دیکھا یا پھر نیٹ پر لگے رہے
ابھی تو آرہے ہیں نہہیں یہاں پر تو نظر نہیں آئے بھیا؟
نہیں نہیں نہیںابھی تو آرہے ہیں نہ
دوپہر میں ایک چکر مارا تھا
تب آپ نہیں تھیں شاید۔
آج تو نیند بھی شاید پورے ہفتے کی پوری کرلی میں نے۔
کک۔۔۔ کیا ہوا۔۔نہیں نہیں نہیں
کک۔۔۔ کیا ہوا۔۔
و علیکم السلام۔ میں اچھا ہوں۔ تم کیسی ہو؟السلام علیکم
چاچو کیسے ہیں؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
میں بھی ٹھیک ہوں چاچوو علیکم السلام۔ میں اچھا ہوں۔ تم کیسی ہو؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
جی ہم نے دیکھ لی کہ زبان کیسی سرخ ہوئنگ
کوئی نہیں بھیاااااااجی ہم نے دیکھ لی کہ زبان کیسی سرخ ہوئنگ
ہم نے کچھ کھانے کی بات ہی نہیں کیکوئی نہیں بھیااااااا
میں نے کچھ نہیں کھایا
ہم نے کچھ کھانے کی بات ہی نہیں کی
یہ تو وہی بات
چور کی داڑھی میں تنکے والی
یہ تو ایسا لگ رہا ہے جیسا امی نے تھپڑ مار کر املی چھین لی ہو
بھیا کہیں کے ۔۔یہ تو ایسا لگ رہا ہے جیسا امی نے تھپڑ مار کر املی چھین لی ہو
پھر مجھے کہیں صاحبہ کا بھیا بنا دیابھیا کہیں کے ۔۔
میں امی کے سامنے تھوڑی کھاتی ہوں
کوئی نہیں بھیا صاحبپھر مجھے کہیں صاحبہ کا بھیا بنا دیا
اور تم امی کے سامنے نہیں کھاتیں لیکن امی کا تھپڑ تو سامنے سے ہی آنا ہے نہ
یعنی کوئی بھی بھیا صاحب نہیںکوئی نہیں بھیا صاحب
جی نہیںیعنی کوئی بھی بھیا صاحب نہیں
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
اس قسم کہ کام بہت مشکل لگتے ہیں ایک آدھا دفعہ کیا تھا یہ حال ہوا تھاہم کپڑے دھو رہے ہیں کوئی پھیلا ہی آئے دھوپ میں ۔