mfdarvesh
محفلین
نہیں ناں بھیا میں خوب سمجھ لیتی ہوں
یہ بھی ٹھیک ہے
مگر وہ خود اپنی باس بن بیٹھی ہے، اب بھگتو
نہیں ناں بھیا میں خوب سمجھ لیتی ہوں
جی بھیا ڈانٹ نہ ہوتی تو بندہ کچھ غلط کرکے شرمندہ ہی رہتا۔ ڈانٹ پڑ جانے پر تھوڑا سکون مل جاتا ہے۔کوئی بات نہیں، یہ بھی زندگی کا حصہ ہوتی ہے
اوہ میرے اچھے بھیا
کون مارتا ہے آپ کو؟
اللہ خیر کرے!اب ہم دشمن ہو گئے۔۔ صحیح جا رہے ہیں بچُو
ہاں تو بھیا دیکھیں ناں میں نے بھی لکھ دیا ہےیہ بھی ٹھیک ہے
مگر وہ خود اپنی باس بن بیٹھی ہے، اب بھگتو
ارے سچی! تو آپ کو بھی دیکھ لوں گی ناں میں
ہیں تو کیا آپ بھی بھیا؟اللہ خیر کرے!
"بروٹس تم بھی؟ "
یہ بھی ٹھیک ہے
مگر وہ خود اپنی باس بن بیٹھی ہے، اب بھگتو
بس بہت دیکھ لیا اب اٹھ جائیں اپیا کپڑے گندے ہوگئے!
سننے میں آیا ہے کہ کچھ لوگ آفس میں رہتے ہوئے ائیرفون لگا کر باتیں کیا کرتے تھے۔۔۔آفس میں ہی آ جائیں
آپ کی باس کو میں سنبھال لوں گی
افففففففففف خوبصورت ترین جواب!ہیں تو کیا آپ بھی بھیا؟
یہ ہوائی کس دشمن نے اڑائی؟سننے میں آیا ہے کہ کچھ لوگ آفس میں رہتے ہوئے ائیرفون لگا کر باتیں کیا کرتے تھے۔۔۔
سننے میں آیا ہے کہ کچھ لوگ آفس میں رہتے ہوئے ائیرفون لگا کر باتیں کیا کرتے تھے۔۔۔
تو عرصہ بعد کچھ لوگوں نے کے علاوہ دوسرے اسمائیلز یوز کرنے کی قسم تو توڑی!افففففففففف خوبصورت ترین جواب!
ہم کو کچھ نہیں پتا، ہم تو معصوم بھی نہیں۔یہ ہوائی کس دشمن نے اڑائی؟
یہ ہوائی کس دشمن نے اڑائی؟
کہاں بھیا جیاور پکڑے جانے کے خوف سے کانوں کے اوپر ٹوپی چڑھا لیتے تھے
ہاں ہاں اب کچھ لوگوں کی نقل کرکے جان چھڑا لیں بھیا صاحبہم کو کچھ نہیں پتا، ہم تو معصوم بھی نہیں۔
کہاں بھیا جی
ہمیں کس کا ڈر؟
پر اب تو وہ زمانے گئے بھیا جب خلیل خان فاختہ اڑایا کرتے تھے۔ہوائی تو دشمن ہی اڑاتے ہیں
خلیل میاں تو فاختائیں ہی اڑا سکتے ہیں نا
پر باس سے کون ڈرتا ہےڈانٹ کا، وہی آزمود قسم کی