عائشہ عزیز

لائبریرین
درست سنا ہے۔ کچھ کچھ یہیں ہوتی ہیں :)
کیا حال ہیں عائشہ؟ کیا کر رہی ہیں؟
السلام علیکم!
قبلہ اپیا صاحب ہم تو امید کا دامن ہاتھ سے چھوڑ بیٹھے تھے پر آپ کی دوبارہ آمد نے بے جان ہوتی ہوئی امید میں نئی روح پھونک دی!
یہ کچھ کچھ یہاں ہونا کا مطلب وہی تو نہیں کہیں؟
ہم الحمدللہ بخیر ہیں۔ اور آپ کا انتطار کررہے تھے۔
آپ سنائیے؟
 
فرحت کیانی

وعلیکم السلام
جیتی رہیں (برخوردار کی مؤنث کیا ہے بھلا؟)
بس جی کبھی کبھی بجلی آنے کے بعد اگر موم بتی بچ رہی ہو تو اس کو پھونکیں مار مار کر بڑی مشق ہو گئی ہے تبھی امید میں بھی کچھ پھونک دیا :angel:
بھلا وہی مطلب کون سا؟
جزاک اللہ۔ بہت خوش رہیں۔ آپ کا یہی پیارا انداز سب کو اچھا لگتا ہے۔ :)
میں بھی ٹھیک۔ :)۔ بس نیند کے آمد کا انتظار ہو رہا ہے۔
 
آپ ہمیں برخودرار ہی کہہ لیجئے قبلہ اپیا صاحب
ہی ہی ہی
سوچیں سوچیں ناں
ہیں اپیا ابھی نہیں سوئیں ناں :)
 
اچھا؟ چلیں ٹھیک ہے۔ تو بات یہ ہے برخوردار عائشہ کہ میں اس وقت سوچ نہیں سکتی۔ کیونکہ آج سارا دن میں نے سوچنے کا کام کیا ہے۔ مزید سوچا تو خدشہ ہے سارا دماغ ضائع ہو جائے گا۔
ٹائم تو ہو رہا ہے سونے کا۔ لیکن آپ بھی کیا یاد کریں گی برخوردار۔ ابھی آپ کا ساتھ دے دیتی ہوں۔ (ویسے واقعی برخوردار کی مؤنث کیا ہوتی ہے؟)
 
ارے جانے دیجئے قبلہ اپیا صاحب آپ کا دماغ بالکل نہیں ضائع ہونے والا ہم گارنٹی دیتے ہیں۔
اچھا آپ بھی کیا یاد کریں گے تھوڑی دیر ہم سے بات کرلیں پھر سونے چلے جائیے گا ۔۔ہمارا ساتھ دینے پر ۔۔ذرا سر نیچے کیجئے ہم پیار دیتے ہیں آپ کو :)
 
اچھا اب آپ کی گارنٹی پر میں ذرا سا سوچنے کا رسک لے لیتی ہوں۔
لیجئے بڑی آپا سر تسلیم خم ہے :) :bighug:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
بے فکر ہو کر لیجئے قبلہ!
آپ بہت اچھے بچے ہیں۔ ٹافی کھائیں گے یا چاکلیٹ؟ :)
ٹھیک ہے جناب! مگر ضروری نہیں کہ یہ سوچ کچھ نتیجہ خیز بھی ثابت ہو۔ اس کی کوئی گارنٹی نہیں ہے۔
شکریہ شکریہ۔ دونوں مل سکتی ہیں؟ :roll:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ٹھیک ہے جناب! مگر ضروری نہیں کہ یہ سوچ کچھ نتیجہ خیز بھی ثابت ہو۔ اس کی کوئی گارنٹی نہیں ہے۔
شکریہ شکریہ۔ دونوں مل سکتی ہیں؟ :roll:
butter-chocolate-toffee-candy.jpg

tumblr_mahj1sGq6Q1rzhhe5o1_500.jpg

:)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
لائیے عائشہ۔ میری ٹافی اور چاکلیٹ۔ پھر میں بھاگوں یہاں سے۔ :)
اپنا خیال رکھئے گا۔ مزے سے سوئیں اور جب صبح جاگیں تو ایک کام یہ کرنا ہے کہ برخوردار کی مؤنث معلوم کرنی ہے۔ یہ کل کی اسائنمنٹ ہے میری طرف سے۔
شب بخیر اور اللہ حافظ :)
 
اوکے اپیا پر یہ اسائنمنٹ تو مشکل ہے کچھ
شب بخیر اپیا اللہ حافظ!
 
Top