ابن سعید
خادم
ایسی بات نہیں بٹیا جانو، وہ اسمائلی تو ڈبل کوٹس کے اندر تھی یعنی ہماری نہیں کسی اور کی بات تھی۔تو عرصہ بعد کچھ لوگوں نے کے علاوہ دوسرے اسمائیلز یوز کرنے کی قسم تو توڑی!
ایسی بات نہیں بٹیا جانو، وہ اسمائلی تو ڈبل کوٹس کے اندر تھی یعنی ہماری نہیں کسی اور کی بات تھی۔تو عرصہ بعد کچھ لوگوں نے کے علاوہ دوسرے اسمائیلز یوز کرنے کی قسم تو توڑی!
پر اب تو وہ زمانے گئے بھیا جب خلیل خان فاختہ اڑایا کرتے تھے۔
پر باس سے کون ڈرتا ہے
مقدس اپیا؟
نہیں نہیں بالکل نہیں
یعنی قسم نہیں توڑی ۔۔حد ہوتی ہے بھائی صاحبایسی بات نہیں بٹیا جانو، وہ اسمائلی تو ڈبل کوٹس کے اندر تھی یعنی ہماری نہیں کسی اور کی بات تھی۔
پر بے پر کی تو قبلہ بھیا صاحب بنام "غریب الغرباء فقیر الفقراء قدوۃ المساکین الشیخ سعود عالم خان ابن الحاج سعید احمد خان الھندی عفی عنہ" لکھتے ہیں۔اب کیا وہ "بےپرکی" اڑاتے ہیں
پر بے پر کی تو قبلہ بھیا صاحب بنام "غریب الغرباء فقیر الفقراء قدوۃ المساکین الشیخ سعود عالم خان ابن الحاج سعید احمد خان الھندی عفی عنہ" لکھتے ہیں۔
ہم نے کہاں بھیا وہ تو بھیا خود کو یوں ہی کہتے ہیں۔واہ جی واہ
پورا قیصدہ ہی لکھ ڈالا ہے
ہم نے کہاں بھیا وہ تو بھیا خود کو یوں ہی کہتے ہیں۔
اور سنائیں بھیا؟
عمران سیریز کی رسیا ہیں۔ پر ابن صفی کی! شاید کچھ بکس دو سے زائد بار بھی پڑھی ہوں۔اچھا
پھر انہوں نے عمران سیریز خوب پڑھ ڈالی ہیں
عمران سیریز کی رسیا ہیں۔ پر ابن صفی کی! شاید کچھ بکس دو سے زائد بار بھی پڑھی ہوں۔
سوانح عمری حفظ کر رکھی ہے بھیا کی؟عمران سیریز کی رسیا ہیں۔ پر ابن صفی کی! شاید کچھ بکس دو سے زائد بار بھی پڑھی ہوں۔
سوانح عمری حفظ کر رکھی ہے بھیا کی؟
ہی ہی ہیاچھا
میں نے تو چند ایک دیکھی ہیں
پڑھنے سے پہلے آخری صفحہ ضرور پڑھ لیتا ہوں
ہی ہی ہی
یہ کیا بات ہوئی بھیا
اگر اختتام پہلے ہی پتا ہو تو پھر کہانی پڑھنے میں مزہ نہیں آتا مجھے تو
اس کا کیا مطلب ہے بھیا؟سوانح عمری حفظ کر رکھی ہے بھیا کی؟
ہی ہی ہیاگر بیچ میں چھوڑنا پڑ جائے تو فکرنہیں ہوتی، انجام توپتہ چل گیا نا