وعلیکم السلام پروفیسر یار۔ کیسے ہو بھائی اور کہاں ہوتے ہو؟السلام علیکم !
جھوٹیفیناٹیسکٹ میں نے بھائی کوکہا تھا کہ محب بھائی کہہ رہے تھے کہ ایک تمھیں بھی بھیج دوں گا اپنی طرف سے گفٹ
کیوں جی چوہے اٹھا کر لے جاتے ہیں کیا ؟جھوٹی
میں نے کہا تھا کبھی کبھی شاکر سے مانگ لیا کرنا اور ایک گھر میں اتنے ٹیبلیٹ اچھے نہیں ہوتے۔
تب تو میں چلی بھی گئی تھیسوری بہنا۔ ایک کام یاد آگیا تھا
آپ ابھی آن لائن ہیں ؟
بٹیا رانی باتیں لکھنا اتنا آسان کہاں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
چپ تو نہ تھا ۔ مکھن لگانے میں مصروف تھا ذرا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
نہیں نہیں چاچو ابھی دو ایک دنوں میں کرتی ہوں کال ۔اور وہ بیلنس اگلے سال تک تو ہونے سے رہا۔
ہم کو کیا پتا ہی ہی ہیجو حکم دیں، بنا دیں گے، اس میں کون سی بڑی بات ہے بھلا؟
حق ہا ۔ ہمیشہ میری آئسکریم کے آڑے آ جاتی ہے کوئی نا کوئی بات ۔ ہنہہبھاگ کر؟ گاڑی پر جاؤں گا، ابھی تو برف کا طوفان چل رہا ہے اور درجہ یخ منفی 10 ہے اور Real feel منفی 25
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم سب کو اور صبح بخیر
یہ نہیں دیکھی کیا آپ نے؟جی نہیں، کسی بھی قسم کی دوسری تحریر۔