کیوں اب آپ آفس نہیں جاتے کیا ؟میں اب فارغ ہی فارغ ہوں۔
صرف دفتر ہی تو جاتا ہوں اور ہاں اب کام کا زور ختم ہو گیا ہے۔کیوں اب آپ آفس نہیں جاتے کیا ؟
ٹھیک ہے چاچو میں ذرا بیلنس کرا کے آپ کو کال کروں گا ۔ ٹھیک ہے ؟صرف دفتر ہی تو جاتا ہوں اور ہاں اب کام کا زور ختم ہو گیا ہے۔
السلام علیکم بٹیا جان۔۔۔ بس تھوڑی دیر ہوئی سو کر اٹھے ہیں تب سے کئی سارے ای میلز کے جوابات تحریر کر رہے تھے۔
جی گڑیا رانی۔حق ہا۔ جب ہی تو میں کہوں سعود لالہ مجھ سے بات کیوں نہیں کر رہے ہیں ۔
صبح صبح ناشتے میں کیا مل سکتا ہے لالہ کے ہاتھ کا بنا ہوا ؟جی گڑیا رانی۔
جو حکم دیں گڑیا رانی۔۔۔ رات ہم نے کچھ تیار کیا تھا اس کو تو ننھی پری نے کھا لیا تھا۔صبح صبح ناشتے میں کیا مل سکتا ہے لالہ کے ہاتھ کا بنا ہوا ؟
پھر میں کیا کھاؤں گی ؟جو حکم دیں گڑیا رانی۔۔۔ رات ہم نے کچھ تیار کیا تھا اس کو تو ننھی پری نے کھا لیا تھا۔
جو حکم دیں، بنا دیں گے، اس میں کون سی بڑی بات ہے بھلا؟پھر میں کیا کھاؤں گی ؟
ٹھیک ہے چاچو میں ذرا بیلنس کرا کے آپ کو کال کروں گا ۔ ٹھیک ہے ؟
اور وہ بیلنس اگلے سال تک تو ہونے سے رہا۔اور ہاں آپ کی کچھ شکایتیں بھی لگانی ہیں نا آنی کو ۔