ناعمہ عزیز
لائبریرین
اُڑا کیوں نہیں اُڑاتو بتاؤ، اڑا کہ نہیں؟
اُڑا کیوں نہیں اُڑاتو بتاؤ، اڑا کہ نہیں؟
نہیں!مقدس اڈی ؟
کچی اڑی ؟
غلططططططططططططططاُڑا کیوں نہیں اُڑا
مقدس بٹیا کی باری پر غلط بتانے والے تھے۔
ارے بابا سارے جواب ٹھیک نہیں دیتے کچھ غلط کریں گے تو ہی آپ کو مار پڑے گی نا
ایسے تو میں بور ہو جاؤں گی
اڑی!کچی اڑی ؟
ارےےےےےےےےےےےےےےے بابا اڑ گیا وہ توغلطططططططططططططط
کیوی نہیں اڑتا
کوئی نہیں اڑی بچُو جی ۔ چلو ہن مار کھاؤ
نا جی ناارےےےےےےےےےےےےےےے بابا اڑ گیا وہ تو
جی بٹیا جانی، ہمارے ہاتھ سامنے ہی ہیں!کوئی نہیں اڑی بچُو جی ۔ چلو ہن مار کھاؤ
روندی نہیں مارنی اچھا جینا جی نا
اب تو تمھیں ٹھنڈے گرم پڑیں گے
یہ دیکھیں تو سعود لالہ فاتح لالہ ہمارے ساتھ روندی مار رہے ہیںجی بٹیا جانی، ہمارے ہاتھ سامنے ہی ہیں!
ان کو کھیل سے باہر کر دیتے ہیں! (اور بخار والی کڑوی دوا پلا دیتے ہیں! )یہ دیکھیں تو سعود لالہ فاتح لالہ ہمارے ساتھ روندی مار رہے ہیں
روندی کون مار رہا ہے؟ میں یا تم؟ کیوی کب اڑتا ہے بھلا؟روندی نہیں مارنی اچھا جی
ناااااااااااااااا ایسے نہیں کرتے بھائی کے ساتھان کو کھیل سے باہر کر دیتے ہیں! (اور بخار والی کڑوی دوا پلا دیتے ہیں! )
کیوں نہیں اُڑتا بھلا ؟ کوا اڑتا ہے نا لالہ کے بچے دال دال کچے ےےےےےےےےےےےےےےےےےےروندی کون مار رہا ہے؟ میں یا تم؟ کیوی کب اڑتا ہے بھلا؟
ہاں ہاں ایسے جیسے میں نے کوا ہی تو پوچھا تھا۔۔۔ ہاہاہاہاہاکیوں نہیں اُڑتا بھلا ؟ کوا اڑتا ہے نا لالہ کے بچے دال دال کچے ےےےےےےےےےےےےےےےےےے
جی اچھا بٹیا جانو!ناااااااااااااااا ایسے نہیں کرتے بھائی کے ساتھ