ناعمہ عزیز
لائبریرین
پر میں نے تو کوووووووووووووووا پوچھا تھا بچُو جی روندی ماری ناہاں ہاں ایسے جیسے میں نے کوا ہی تو پوچھا تھا۔۔۔ ہاہاہاہاہا
پیارے بچو! کیوی کیا ہے؟
کیوی KIWI ایک پرندہ ہے۔۔۔
پر میں نے تو کوووووووووووووووا پوچھا تھا بچُو جی روندی ماری ناہاں ہاں ایسے جیسے میں نے کوا ہی تو پوچھا تھا۔۔۔ ہاہاہاہاہا
پیارے بچو! کیوی کیا ہے؟
کیوی KIWI ایک پرندہ ہے۔۔۔
اب بتائیں کہ بھینس اڑی ؟جی اچھا بٹیا جانو!
فاتح لالہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جی بیٹا!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
چڑی اڈی کھیلیں نا میرے ساتھ
کھیل لیتے ہیں
کیوی اڑا؟
کیونکہ اس کے پر ہوتے ہیں نا لالہ
تو بتاؤ، اڑا کہ نہیں؟
اُڑا کیوں نہیں اُڑا
غلطططططططططططططط
کیوی نہیں اڑتا
ارےےےےےےےےےےےےےےے بابا اڑ گیا وہ تو
نا جی نا
اب تو تمھیں ٹھنڈے گرم پڑیں گے
روندی نہیں مارنی اچھا جی
یہ دیکھیں تو سعود لالہ فاتح لالہ ہمارے ساتھ روندی مار رہے ہیں
ان کو کھیل سے باہر کر دیتے ہیں! (اور بخار والی کڑوی دوا پلا دیتے ہیں! )
روندی کون مار رہا ہے؟ میں یا تم؟ کیوی کب اڑتا ہے بھلا؟
کونسے والے پرزے غالب کے ؟ اس کے کپڑوں کے جوتوں کے ؟ یا شاعری کی کسی پھٹی ہوئی کتاب کے ؟غالب کے پرزے اڑے؟
اڑی!اب بتائیں کہ بھینس اڑی ؟
پھر مار پڑے گی آپ کو ۔ شکر ہے فاتح لالہ نے نہیں سنا ورنہ انہوں نے بڑی پھنٹی لگانی تھی آپ کو سعود لالہ ۔
غالب کے اپنے پرزےکونسے والے پرزے غالب کے ؟ اس کے کپڑوں کے جوتوں کے ؟ یا شاعری کی کسی پھٹی ہوئی کتاب کے ؟
بٹیا جی سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو ۔ آمینکوئی تو آ کے میرے ساتھ یسو پنجو ہار کبوتر کھیل لے
اتنا خرچہ بہت بُرے ہیں آپ کی حکومت والے ۔ میں دُعا کروں گی لالہ کہ آپ کی ساری مشکلیں آسان ہو جائیں ۔ آمینبٹیا جی سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو ۔ آمین
کیا کھیل کھیلیں ہم کہ
آج کل یہاں کی حکومت ہم پردیسیوں کے ساتھ من مرضی کا کھیل کھیل رہی ہے ۔
یسو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ کفیل کی کفالت
پنجو ۔۔۔ مکتب عمل
ہار ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ انشورنس
کبوتر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ضریبہ علی الخروج دخول ( ری انٹری ویزا فیس )
اور ہر بار جیت جاتی ہے ۔ اور ہمیں کل ملا کر قریب دس ہزار ریال کی مار برداشت کرنا پڑتی ہے ۔
اب اور کوئی کھیل کیا کھیلیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
نہیں اُڑےغالب کے اپنے پرزے
وعلیکم السلام!
کیسی ہیں گڑیا رانی؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ، صبح الخیرالسلام علیکم سب کو اور صبح بخیر
چاچو صبح سویرے کیا کر رہے ہیں آپ ؟ ناشتہ بن گیا کہ نہیں ؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ، صبح الخیر