ناعمہ عزیز
لائبریرین
ہائے اللہ آنی کتنی اچھی ہیں ۔ میری امی جان کبھی بھی نہیں کہتی کہ سو جاؤ دوبارہنہیں ملا ناشتہ، تمہاری آنی کہتی کہ جائیں ابھی جا کر سو جائیں۔
ہائے اللہ آنی کتنی اچھی ہیں ۔ میری امی جان کبھی بھی نہیں کہتی کہ سو جاؤ دوبارہنہیں ملا ناشتہ، تمہاری آنی کہتی کہ جائیں ابھی جا کر سو جائیں۔
جن کی گڑیا رانی اتنی زیادہ اچھی ہوں وہ تو اچھے ہی ہوں گے۔۔۔بہتتتتتتتت اچھی ہوں
آپ کیسےہیں لالہ ؟
جن کی گڑیا رانی اتنی زیادہ اچھی ہوں وہ تو اچھے ہی ہوں گے۔۔۔
گڑیا رانی کے بھیا ہیں تو ایسے ہی بیان دیں گے۔۔۔یہ تو سیاسی بیان دیا ہے نا آپ نے لالہ
زبردست۔۔۔ یہ صرف خبر ہی تھی ورنہ حقیقت میں نہیں اڑےنہیں اُڑے
زبردست۔۔۔ یہ صرف خبر ہی تھی ورنہ حقیقت میں نہیں اڑے
تھی خبر گرم کہ غالب کے اڑیں گے پرزے
دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشا نہ ہوا
دیکھا بچو جی مجھے پہلے ہی پتا تھا ۔ میں جیت گئی یا ہووووووزبردست۔۔۔ یہ صرف خبر ہی تھی ورنہ حقیقت میں نہیں اڑے
تھی خبر گرم کہ غالب کے اڑیں گے پرزے
دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشا نہ ہوا
گڑیا رانی کے بھیا ہیں تو ایسے ہی بیان دیں گے۔۔۔
ننھی پری کو کہیے گا کہ ان کے بھیا بے حد مس کر رہے ہیں ان کو اور یہ کہ ان کی بھابھی بھی خیریت دریافت فرما رہی تھیں۔
وعلیکم السلام آپی۔۔۔ اچھی ہوں۔۔ آپ کیسی ہیں
وعلیکم السلام اپیا اتنے دنوں کے بعد آئیں ہیں آپ ۔۔ کہاں غائب ہو گئیں تھیں ؟