شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
اچھے ہوئے چاچوو علیکم السلام
تو کیسے پرچے ہوئے؟ کتنے فیصد نمبر آنے کی امید ہے؟
وعلیکم السلام بہناالسلام علیکم
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
میں ٹھیک ہوں آپ ؟کیسی ہو عائشہ ؟ ایگزایمز ختم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اس کا مطلب ہے اب فراغت ۔۔۔۔ کیا پلانز ہیں ؟میں ٹھیک ہوں آپ ؟
جی ختم ہوگئے اللہ کا شکر ہے
یہ تو مڈ ٹرم ختم ہوئے ہیں بہنا ایک کل کی چھٹی اور ایک ہم خود کرنے والے ہیں اور اس کے بعد پھر سے کالج اور پڑھائی کیونکہ فائنل ٹرم بھی بس جنوری میں ہو جائیں گےاس کا مطلب ہے اب فراغت ۔۔۔ ۔ کیا پلانز ہیں ؟
آ ہاں ۔۔۔۔۔۔ اب تو سردیوں کی چھٹیاں بھی تو آنے والی ہیں ناں ؟؟؟؟یہ تو مڈ ٹرم ختم ہوئے ہیں بہنا ایک کل کی چھٹی اور ایک ہم خود کرنے والے ہیں اور اس کے بعد پھر سے کالج اور پڑھائی کیونکہ فائنل ٹرم بھی بس جنوری میں ہو جائیں گے
اوہ ہاں کیا اچھی چیز یاد کروائی بہناآ ہاں ۔۔۔ ۔۔۔ اب تو سردیوں کی چھٹیاں بھی تو آنے والی ہیں ناں ؟؟؟؟
ان چھوٹی چھوٹی غلطیوں کی تلافی کے لیے ایک عدد کالا بکرے کا انتظام کر کے رکھو، غلطیوں کا انتظام ہو جائے گا۔اچھے ہوئے چاچو
امم آنے تو فل چاہیں۔ کچھ ایک دو چھوٹی چھوٹی غلطیاں ہوئی ہیں
وعلیکم السلام
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔۔۔
حال تو خراب ہیں ابھی ڈاکڑ کے پاس سے آئی ہوں۔۔وعلیکم السلام
کیا حال ہیں گم صم لوگوں
کیا ہوا ہے بٹیا جانی؟ اپنی صحت کا خیال رکھا کریں۔۔۔حال تو خراب ہیں ابھی ڈاکڑ کے پاس سے آئی ہوں۔۔
بس فلو ، گلا خراب ، بخارکیا ہوا ہے بٹیا جانی؟ اپنی صحت کا خیال رکھا کریں۔۔۔