عائشہ عزیز
لائبریرین
جی آپیتم اب فارغ ہو گئی ہو ناں
جی آپیتم اب فارغ ہو گئی ہو ناں
ٹھیک ٹھاککیسے ہیں بھیا
ابھی تو پوری طرح حاضر ہیں۔وعلیکم السلام بھیااا
کدھر غائب ہیں بابا؟
اب آپ کہیں نہیں جا رہے۔۔اچھا!
میں ٹھیک ہوںٹھیک ٹھاک
تم سناؤ کیسی ہو
کہاں ہو اور کیا ہورہا ہے۔
ہاں جا کر تو دکھاتے بھیاابھی تو پوری طرح حاضر ہیں۔
اور ابھی تو ہماری آمد ہوئی ہے تو ابھی تو ہم واقعی کہیں نہیں جارہے۔
تم سناؤ کیا رپورٹیں ہیں۔
کیسے ہیں سب وہاںمیں ٹھیک ہوں
امی کے گھر ہوں
ہاں جا کر تو دکھاتے بھیا
کیا رپورٹیں ہونی ہیں بھلا شکر ہے پیپر ختم ہوئے۔۔اور ہم نے ایک مووی بھی دیکھ لی بھیا
کیا بھیااااایعنی جیسے کسی سموکر نے روزہ افطار کر فٹافٹ ایک سگریٹ پی لی ہو۔
یعنی کوئی کام؟ یا پھر باتیں؟تم اب فارغ ہو گئی ہو ناں
کیا بھیااااا
میں کوئی نہیں
اس طرح نہیں ہے اچھا
ایسے ہی بھیا مجھے کیا پتا؟تو پھر کس طرح ہے بھلا
پیپرز کا سناؤ کیسے ہوئے اور ابھی فائنل ٹرم تک کیا شیڈول بنا رکھا ہے مصروفیات کا۔
سب اچھے ہیں بھیاکیسے ہیں سب وہاں
آج تو بہت خوش خوش ہونگے۔