ناعمہ عزیز
لائبریرین
پڑتا ہے چاچو کیوں نہیں پڑتا ۔میرے ہونے یا نہ ہونے سے کیا فرق پڑتا ہے۔
پڑتا ہے چاچو کیوں نہیں پڑتا ۔میرے ہونے یا نہ ہونے سے کیا فرق پڑتا ہے۔
کیا فرق پڑتا ہے؟پڑتا ہے چاچو کیوں نہیں پڑتا ۔
نہیں جی آپ ہمارے بھیا ہیں تو ہمیں فکر ہو رہی تھی۔وعلیکم السلام
کیوں جی آپ نے کیا کوئی دانتوں کے منجن کا اشتہار دکھانا ہے
کہ کب بھیا کے دانت کو ہی نکال باہر کیا جائےنہیں جی آپ ہمارے بھیا ہیں تو ہمیں فکر ہو رہی تھی۔
ہم نے کب کہا ہم ڈینٹسٹ ہیں قبلہ بھیا؟کہ کب بھیا کے دانت کو ہی نکال باہر کیا جائے
ڈینٹسٹ نہ سہیہم نے کب کہا ہم ڈینٹسٹ ہیں قبلہ بھیا؟
توبہ توبہ وہ تو بھیا ہیں میں تھوڑی۔۔بلیک بلیٹ بھیا!ڈینٹسٹ نہ سہی
ہی سہی
سادہ اور آسان طریقہ ہے نہ دانت باہر کرنے کا
نہیں نہیں ہم نے سچی کسی کا دانت نہیں توڑاتوبہ توبہ وہ تو بھیا ہیں میں تھوڑی۔۔بلیک بلیٹ بھیا!
ہی ہی ہینہیں نہیں ہم نے سچی کسی کا دانت نہیں توڑا
اور بلیک نہیں بلو
ہی ہی ہی
افف تو اب بلیک ہو جائیں ناں کب سے بلو بلو ہیں بھیا
گزرے دنوں کا قصہ۔۔تو اب کیا آپ بوڑھے ہوگئے ہیں بھیاارے کہاں۔
اب تو بلو والی کوالٹیز بھی نہیں رہیں۔
اب تو یہ گزرے دنوں کا قصہ بن گیا ہے
ویسے ابھی تک اگر ساتھ لے کر چل رہے ہوتے تو بلو نے بلیک ہو ہی جانا تھا
لیں جی آپ کو معلوم ہی نہیں۔گزرے دنوں کا قصہ۔۔تو اب کیا آپ بوڑھے ہوگئے ہیں بھیا
کل رات۔انگریزی کا فہیم بدل گیا ؟؟ یہ کب ہوا ؟؟
توبہ ہے بھیالیں جی آپ کو معلوم ہی نہیں۔
اب تو بالوں میں بھی چاندی آگئی ہے۔
یہ اچھا ہے لکھنے میں آسان۔کل رات۔
پھر متفق کب ہونا ہے۔توبہ ہے بھیا
نامتفق!!!
جی شاید ابھی لوگوں کو ٹیگ کرنے میں آسانی رہے گییہ اچھا ہے لکھنے میں آسان۔