و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
السلام علیکمو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
پپو بھائی کیا چل رہا ہے آپ کی طرف؟
سردی تو نہیں موسم خوشگوار ہے۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
بحرین میں سردی آئی کہ نہیں؟
اے سی گھر میں تو خیر نہیں چل رہا، بلکہ پنکھا بھی بند ہے۔دسمبر کا مہینہ آدھا ہونے کو ہے اور سردی کا کوئی نام و نشان نہیں۔ اب بھی اے سی۔
نہیں کوئی نہیں ہے۔کوئی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کیوں چاچو۔نہیں کوئی نہیں ہے۔
یہاں فلیٹس ہیں جن میں اے سی نہ چلاؤ تو گھٹن محسوس ہوتی ہے۔اے سی گھر میں تو خیر نہیں چل رہا، بلکہ پنکھا بھی بند ہے۔
مجھے کیا معلوم؟ تم ہی پوچھ رہی تھیں کہ کوئی ہے؟ تو میں نے بتایا تھا کہ کوئی نہیں ہے۔کیوں چاچو۔
fahim کا فہیم ہوگیایہ اچانک کیا ہوگیا۔
خیال تو پہلے بھی کئی بار دلایا گیا۔چلو 6 سال بعد تمہیں خیال تو آیا کہ انگریزی کی بجائے اردو میں پہچان تبدیل کروا لو۔