عائشہ عزیز
لائبریرین
جی آپیعائشہ کسی دوسرے دھاگے پر بات کرتے ہیں ورنہ عینی سس کا دھاگہ ہائی جیک نہ ہو جائے کہیں
جی آپیعائشہ کسی دوسرے دھاگے پر بات کرتے ہیں ورنہ عینی سس کا دھاگہ ہائی جیک نہ ہو جائے کہیں
دیر سے سونے پر سزا ملنی چاہئے ÷بٹیا رانی، کام کر رہے تھے ہم۔
آپ تو تھے نا چاچومجھے کیا معلوم؟ تم ہی پوچھ رہی تھیں کہ کوئی ہے؟ تو میں نے بتایا تھا کہ کوئی نہیں ہے۔
دیر سے جاگے بھی تو ہین نا بٹیا جانی۔۔۔دیر سے سونے پر سزا ملنی چاہئے ÷
ابھی کیا وقت ہوا ؟دیر سے جاگے بھی تو ہین نا بٹیا جانی۔۔۔
دن کے گیارہ بج رہے ہیں بٹیا رانی۔ابھی کیا وقت ہوا ؟
اور آپ کب اٹھے تھے بھلا ؟دن کے گیارہ بج رہے ہیں بٹیا رانی۔
آج کئی دفعہ جاگے ہیں۔اور آپ کب اٹھے تھے بھلا ؟
تو پھر سوئے کب تھے بھلا ؟؟؟آج کئی دفعہ جاگے ہیں۔
تھوڑا تھوڑا کر کے کئی قسطوں میں سوئے آج۔ کام کا دباؤ بہت بڑھا ہوا ہے بٹیا رانی۔تو پھر سوئے کب تھے بھلا ؟؟؟
پھر بھی سزا ملے گی بچُوتھوڑا تھوڑا کر کے کئی قسطوں میں سوئے آج۔ کام کا دباؤ بہت بڑھا ہوا ہے بٹیا رانی۔
جی بٹیا جانی، ویسے آپ لوگوں کا ارادہ آج ہے ہے یا کسی اور وقت کے لیے اٹھا رکھنا ہے؟پھر بھی سزا ملے گی بچُو
وہ جو میں نے آپ سے بولا تھا اس کا ؟جی بٹیا جانی، ویسے آپ لوگوں کا ارادہ آج ہے ہے یا کسی اور وقت کے لیے اٹھا رکھنا ہے؟
میرے ہونے یا نہ ہونے سے کیا فرق پڑتا ہے۔آپ تو تھے نا چاچو
الحمدللہ! آپ کیسی ہیں؟جی عائشہ، کیا حال؟
جی بٹیا جانو، صرف آپ نے ہی نہیں بلکہ دوسری پارٹی نے بھی کہہ رکھا ہے۔وہ جو میں نے آپ سے بولا تھا اس کا ؟
ہاں نا لالہ میں مقدس کو ہی دیکھ رہی ہوں کہ وہ کہاں ہے ۔جی بٹیا جانو، صرف آپ نے ہی نہیں بلکہ دوسری پارٹی نے بھی کہہ رکھا ہے۔