سعود کیسے مزاج ہیں بھائی؟ :)
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اس دوران کئی دفعہ سوچا کہ کسی روز کال کر کے آُ کی اور امی جان کی خیریت ہی دریافت کر لیں لیکن کچھ ایسے مصروف ہوتے تھے کہ جب کال کرنے کا مناسب وقت ہوتا تھا تب کچھ نہ کچھ لگا رہتا تھا۔ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

اس بات سے آپ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ آپ بہت مصروف ہیں بھیا۔ ٹھیک سمجھی ناں!:p
 
محمد امین

لائبریرین
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اس دوران کئی دفعہ سوچا کہ کسی روز کال کر کے آُ کی اور امی جان کی خیریت ہی دریافت کر لیں لیکن کچھ ایسے مصروف ہوتے تھے کہ جب کال کرنے کا مناسب وقت ہوتا تھا تب کچھ نہ کچھ لگا رہتا تھا۔ :) :) :)

اچھا تو چلو میں کر لوں گا کسی مناسب وقت :) ۔۔ بس یہاں ہی گوں نا گوں مصروفیات ہی چل رہی ہیں، ساتھ ساتھ سمسٹر امتحانات۔۔۔
 
Top