محمد امین
لائبریرین
وعلیکم السلام
پکڑ لیا ناں بھیاااا
بس بھاگنے والا ہوں
وعلیکم السلام
پکڑ لیا ناں بھیاااا
وعلیکم السلام
میں ٹھیک ہوں
آپ کی طبیعت کیسی ہے ملائکہ؟
وعلیکم السلام!
کیسی ہیں بٹیا رانی آپ؟
وعلیکم السلام الحمدللہ
آپ سنائیں
ابھی تک ٹھیک نہیں ہوئیں؟بس جی میرا تو کھانس کھانس کر اور فلو سے برا حال ہے۔۔۔ ۔
نہیں جب کہ ڈاکٹر کے پاس بھی گئی تھی بس آج دوائی نہیں کھائی ورنہ تو میں کھا رہی ہوں۔۔۔ابھی تک ٹھیک نہیں ہوئیں؟
اپنا خیال رکھیں بٹیا رانی۔نہیں جب کہ ڈاکٹر کے پاس بھی گئی تھی بس آج دوائی نہیں کھائی ورنہ تو میں کھا رہی ہوں۔۔۔
اسکائپ پر۔۔اوئے کہاں پر چنداااااااا
کوئی نہیں بھیااابس بھاگنے والا ہوں
او او ۔۔جلدی ٹھیک ہو جائیں ناںبس جی میرا تو کھانس کھانس کر اور فلو سے برا حال ہے۔۔۔ ۔
ایک بات بتائیں بھیاجی دلاری پری!
جی کوشش تو کررہی ہوں پر کیا کروںاو او ۔۔جلدی ٹھیک ہو جائیں ناں
میں نہیں بھاگ رہیمیں چاکلیٹ کھا رہی ہوں اگر کوئی بھاگا تو اس کو نہیں ملے گی۔
جی شونا پری؟ایک بات بتائیں بھیا
ہم بھاگ گئے تو ہاتھ کس کے کپڑوں سے صاف کیے جائیں گے۔۔۔میں چاکلیٹ کھا رہی ہوں اگر کوئی بھاگا تو اس کو نہیں ملے گی۔
چاکلیٹ کھائیںجی کوشش تو کررہی ہوں پر کیا کروں
ہاں یہیں رہیں پھر اور چیزیں بھی مل سکتی ہیںمیں نہیں بھاگ رہی
یہ بتائیں بھیا کہ ۔۔۔کہ ۔۔۔۔۔۔؟جی شونا پری؟
اور نہیں تو کیاہم بھاگ گئے تو ہاتھ کس کے کپڑوں سے صاف کیے جائیں گے۔۔۔