عائشہ عزیز
لائبریرین
رستے سے آتے ہوئے کچھ لے آئیے گا چاچوو علیکم السلام
اور اب میں دفتر سے جا رہا ہوں گھر کی جانب۔
رستے سے آتے ہوئے کچھ لے آئیے گا چاچوو علیکم السلام
اور اب میں دفتر سے جا رہا ہوں گھر کی جانب۔
السلام علیکمو علیکم السلام
اور اب میں دفتر سے جا رہا ہوں گھر کی جانب۔
بھیا آنی کہاں ہیں؟
ارے بابا! وہ یہاں کیوں ہیں آتیں؟کہیں مصروف ہوں گی میں تو نیچے ہوں
ارے بابا! وہ یہاں کیوں ہیں آتیں؟
ایویں بھیا آپ تو آتے ہیں تو آکے چپ کرکے بیٹھے رہتے ہیں یہاں تو آتے نہیںنہیں آتیں؟ مجھے کیا پتا میں تو خود کم کم آتا ہوں
میں ٹھیک ہوں بھیاو علیکم السلام بیٹا۔۔۔ کیسی ہو؟
جی کالے چشمے والے بھیا
وعلیکم السلام بھیا
بدل لیتے ہیںمیں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
ایک ہی طرح بیٹھ کر تھک نہیں گئے بھیا اب پوز بدل لیں ناں
وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں؟
پوز بدلنے کا بولا ویسے یہ والا اوتار اچھا ہے بھیابدل لیتے ہیں
میں الحمدللہ، نہیں ناں بھیااللہ کا کرم ہے بیٹا
آپ کیسے ہو، فیصل آباد میں ٹھنڈہوئی ہے کچھ؟
میں الحمدللہ، نہیں ناں بھیا
یہاں بھی یوں ہی ہے بھیا صبح اور شام کے وقت بس ہلکی سی ہوتی ہے اور بارش بھی نہیں ہوئیاچھا
یہاں بھی ٹھنڈ برائے نام ہی ہے اب تک
اس وقت باہر جائیں تو لگتی ہے، دن کے وقت دھوپ میں تو کافی حدت ہے اب تک
اب دیکھو۔۔۔ یہ کیسا ہے؟پوز بدلنے کا بولا ویسے یہ والا اوتار اچھا ہے بھیا
میں تو آپ کے خیال سے ہی کہہ رہی تھی پھر کہیں گے کہ دیکھو بہن کو ذرا بھی خیال نہیں۔