قرۃالعین اعوان
لائبریرین
شاباش بچے !جی ٹھیک ہے اپیا
جیتی رہیں
شاباش بچے !جی ٹھیک ہے اپیا
اور کیا ہو رہا تھا؟جی ٹھیک ہے اپیا
عید کی بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں۔ ہم تو چارپائی توڑ رہے ہیں۔ایسے سوال تو کرتا ہی رہتا ہوں بھیّا
کا ہو رہا ہے آپ کی طرف۔ ؟
یہاں تو عید کی نماز میں تھوڑا ہی ٹائم ہے۔
عید کی بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں۔ ہم تو چارپائی توڑ رہے ہیں۔
ابھی کچھ دیر پہلے عید کے نماز پڑھ کر واپس آئے ہیں۔اور کیا ہو رہا تھا؟
خوبابھی کچھ دیر پہلے عید کے نماز پڑھ کر واپس آئے ہیں۔
یہاں حکومت نے کل رات سے تمام موبائل نیٹ ورک بند کرادیے ہیںاب رات میں فہیم بھائی کو کال کیا تو فون ہی موصول نہیں ہوا۔ پھر سوچ رہے تھے کہ امی جان سے اور آپ سے بات کر لیں اتنے میں کچھ اور فون کالز آ گئیں۔ لہٰذا نوک جھونک جہاں کی تہاں رہ گئی۔
کچھ بھی نہیںخوب
اور آج پورا دن کیا ہوگا؟
و علیکم السلامالسلام علیکم
تمام احباب کو میری جانب سے عید کی خوشیاں مبارک۔
باتیںکچھ بھی نہیں
پورے پاکستان میں ہی یہی صورتحال ہے۔لاہور میں بھی یہی صورتحال ہے کہ موبائیل فون بند ہیں۔
کس سے سنا اپیا ؟باتیں
سنا ہے آپ بہت اچھی باتیں کرتی ہو
سچ ہے یہ؟
کب سے ہوگئی نماز توکس سے سنا اپیا ؟
آپ کے ہاں نماز ہوگئی ؟
میں جب محفل میں آئی تھی میں نے سوچا تھا میں عائش بچے سے دوستی کروں گی پھر مزے مزے کی باتیں سنوں گیکب سے ہوگئی نماز تو
میں نے آپ کی باتیں پڑھی ہیں نا مزے مزے کی مسکراتی ہوئی باتیں
پھر وہ عائش جو سب کو ہنساتی ہے ان کی مسکراہٹ کو مس تو کریں گی نا اپیا
میں نے آپ کو تنگ کیا ناں تو آپ نے تنگ آجانا ہے میرے سےکب سے ہوگئی نماز تو
میں نے آپ کی باتیں پڑھی ہیں نا مزے مزے کی مسکراتی ہوئی باتیں
پھر وہ عائش جو سب کو ہنساتی ہے ان کی مسکراہٹ کو مس تو کریں گی نا اپیا
تو ہم دوست ہیں ناں پکے والےمیں جب محفل میں آئی تھی میں نے سوچا تھا میں عائش بچے سے دوستی کروں گی پھر مزے مزے کی باتیں سنوں گی
بس تو تنگ کرکے دیکھومیں نے آپ کو تنگ کیا ناں تو آپ نے تنگ آجانا ہے میرے سے
پوچھ لیں سب لوگوں کو کتنا تنگ کرتی ہوں میں۔۔