قرۃالعین اعوان
لائبریرین
میں نے تو ان سے کہا تھا لیکن ان کے پاس وقت ہی نہیں ہوتا۔پھر آپ ایسا کریں کہ ابو کو محفلین بنا دیں ورنہ ہم ان کا رابطہ نمبر طلب کر بیٹھیں گے۔
مگر مجھے محفل ان کی وجہ سے ملی ہے،مطلب انہوں نے ہی ڈھونڈ کر دی۔
اب میں تو جیسے یہاں چپک گئی ہوں پر یہ کچھ دن کی بات ہے بھیا پھر مصروفیت رہے گی گھر میں