قرۃالعین اعوان
لائبریرین
بلکل پکے دوست اتنے پکے جتنے پکے گھنے درخت ہوتے ہیںتو ہم دوست ہیں ناں پکے والے
بلکل پکے دوست اتنے پکے جتنے پکے گھنے درخت ہوتے ہیںتو ہم دوست ہیں ناں پکے والے
آپ اپیا کو تنگ کرو دن ہو رات ہومیں نے آپ کو تنگ کیا ناں تو آپ نے تنگ آجانا ہے میرے سے
پوچھ لیں سب لوگوں کو کتنا تنگ کرتی ہوں میں۔۔
بچت میں ہیں یعنی پنڈی اور فیصل آباد والے۔نہیں، پنڈی اور فیصل آباد میں سیل فون چل رہے ہیں۔
آپ بہت اچھی ہیں اپیاآپ اپیا کو تنگ کرو دن ہو رات ہو
اپیا کبھی تنگ نہیں آئیں گی
پکا وعدہ
اپیا جیییییییییانتظار انتظار انتظار
مجھے ہے عائش کی مسکراہٹ کا انتظار!
جی جی اپیا ہیں نا!اپیا جییی ییی ییی
دکھتا ہے ابھی بھی چاچومانو بلی گلے کا کیا حال ہے؟
اور بس جب سے مجھے لگ رہا ہے عائش نہیں مسکرا رہیں میں بھی بلکل نہیں مسکرائیاپیا جییی ییی ییی
نیم گرم پانی میں تھوڑا سا نمک ڈال کر غرارے کرو۔دکھتا ہے ابھی بھی چاچو
وہ تو صبح صبح کرنا چاہیے ناں چاچونیم گرم پانی میں تھوڑا سا نمک ڈال کر غرارے کرو۔
میں اک نظم سناتی ہوں عائش کواپیا جییی ییی ییی
نہیں بچے بہادر بنوآپ نے تو رلا دیا اپیا
آپ بھی بہت اچھی ہیں۔
چاچو آپ ہماری طرف آئیں گے ؟کلیان ہو بچہ، دل اداس ہے تو اس کا کوئی اُپائے سوچتے ہیں۔
وعلیکم السلام۔السلام علیکم سب کو