ابن سعید
خادم
اب تو معافی تبھی ملے گی جب مسکان پیش کی جائے گی۔مجھے کیا پتا ؟
اتنے مشکل سوال نہ پوچھا کریں بھیا
اب تو معافی تبھی ملے گی جب مسکان پیش کی جائے گی۔مجھے کیا پتا ؟
اتنے مشکل سوال نہ پوچھا کریں بھیا
معافی کس نے مانگی بھیا؟اب تو معافی تبھی ملے گی جب مسکان پیش کی جائے گی۔
آپ زیادہ دلاری ہو گئی ہیں۔معافی کس نے مانگی بھیا؟
ویسے بھیا میں کچھ زیادہ بدتمیز نہیں ہوگئی ؟
وہ تو آپ کو لگتا ہے ناں بھیاآپ زیادہ دلاری ہو گئی ہیں۔
ظاہر ہے۔ اور آپ کے بھیا کو غلط کیسے لگ سکتا ہے؟وہ تو آپ کو لگتا ہے ناں بھیا
اوہظاہر ہے۔ اور آپ کے بھیا کو غلط کیسے لگ سکتا ہے؟
اوہ
یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا۔
جی چاچوآج کے دن سب اراکین کو اس دھاگے پر آ کر عید مبارک کہنا چاہیے تھا۔
بلکل میں عائش کی دوست ہوں بھیا پکی والی دوستٹھیک ہوں دوست
آپ کیسی ہیں؟
یعنی آپ ہم سے آگے ہیںوعلیکم السلام
ہمارا تو دوسرا دن گذر رہا ہے۔
ویسے تو آگے بٹیا رانیاں ہوتی ہیں۔ اگر بھیا آگے ہیں تو ضرور بٹیا نے ہی دھکیل کر آگے کیا ہوگا۔ یہ دو روز تھوڑا مسکرا کر اور تھوڑا فکر مند ہو کر گذرے۔یعنی آپ ہم سے آگے ہیں
پھر بھیا آپ کے یہ دو دن کیسے گزرے؟
ویسے تو آگے بٹیا رانیاں ہوتی ہیں۔ اگر بھیا آگے ہیں تو ضرور بٹیا نے ہی دھکیل کر آگے کیا ہوگا۔ یہ دو روز تھوڑا مسکرا کر اور تھوڑا فکر مند ہو کر گذرے۔
پھر ہم کو کیا پتا؟نہیں تو!
آپ کو سب پتا بھیاپھر ہم کو کیا پتا؟