فہیم

لائبریرین
ہو جاؤں۔۔ آپ کو کیا؟
آپ کے منہ میں تو پانی آئے گا ناں پھر خود ہی کہیں گے دیکھو میری اچھی بہنا نہیں تھوڑے سے چیک کرواؤ ناں! :tongue:
ہاں ہوجاؤ
پھر میں نے تمہیں موٹی ڈبل روٹی کہہ کر چڑانا ہے:ROFLMAO:
اور تم نے کھلانے کو منع کیا ہے چیک کرانے کو تو نہیں نہ:rolleyes:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاں ہوجاؤ
پھر میں نے تمہیں موٹی ڈبل روٹی کہہ کر چڑانا ہے:ROFLMAO:
اور تم نے کھلانے کو منع کیا ہے چیک کرانے کو تو نہیں نہ:rolleyes:
کہہ دینا پھر خود ہی کان بند کرنا پڑیں گے میری چیخیں کون سنے گا پھر بھیا کہیں کے؟
نہ کھلانا نہ چیک کرانا بلکہ صرف دکھانا اور دکھا دکھا کر خود کھانا اور آپ کو چڑانا!!! :tongue:
 

فہیم

لائبریرین
کہہ دینا پھر خود ہی کان بند کرنا پڑیں گے میری چیخیں کون سنے گا پھر بھیا کہیں کے؟
نہ کھلانا نہ چیک کرانا بلکہ صرف دکھانا اور دکھا دکھا کر خود کھانا اور آپ کو چڑانا!!! :tongue:
آئی وش کہ سن پاتے۔۔۔۔
اور دکھا کر کھانا ہے تو میں نے تو چھین کر بھاگ جانا ہے۔۔
 
کوانٹم میکینکس مجھے اچھی نہیں لگتی بھیااا
اوکے بھیا پھر میں تھوڑا سا ورک آؤٹ کرلوں اس کے لیے۔۔آپ کے تمام دھاگے پڑھ لوں اس بارے میں

بہت مزے کی چیز ہے اور اچھی نہیں لگتی تو لکھو ، تبصروں اور رائے زنی سے اچھی لگنے لگے گی۔
 
Top