عائشہ عزیز

لائبریرین
اور آپ جرسی جلدی جلدی پہنتی ہیں یا جب امی جان سے ڈانٹ پڑنے لگ جائے تب؟
امی جان سے تو کوئی نہ کوئی بہانہ چلتا رہتا ہے ہاں البتہ تب پہننا شروع کرتی ہوں جب عموما لڑکیاں تین چار ہفتے یا اس سے پہلے سے پہننا شروع کر چکی ہوتی ہیں۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
امی جان سے تو کوئی نہ کوئی بہانہ چلتا رہتا ہے ہاں البتہ تب پہننا شروع کرتی ہوں جب عموما لڑکیاں تین چار ہفتے یا اس سے پہلے سے پہننا شروع کر چکی ہوتی ہیں۔
دیکھا۔ اسی لئے پھر ٹھنڈ لگتی ہے اور گلا خراب ہوتا ہے۔
 
فہیم

لائبریرین
زبردست :) کام کی مصروفیت کیسی ہے؟
تو پھر آپ نے بارش کا استقبال کیسے کیا؟
کام کو تو انجوائے کرینگ آج کل :)
ایسا لگ رہا ہے کہ جنوری میں کچھ بڑی چھلانگ لگنے والی ہے
آپ دعا کیجئے گا :)

اور بارش کا استقبال تو نہیں کرسکے ہم کیوں کہ وہ رات کو ہمارے سونے کے بعد ہوئی
ہاں صبح جاگ کر دھلے دھلے موسم کا نظارہ ضرور کیا :)
 
یہ تو بہت اچھا ہے۔
بڑی چھلانگ؟ واہ۔ یہ تو اچھی خبر ہے۔ آل دا بیسٹ (y)
یعنی بارش نے سرپرائز دیا :)
 
فہیم

لائبریرین
یہ تو بہت اچھا ہے۔
بڑی چھلانگ؟ واہ۔ یہ تو اچھی خبر ہے۔ آل دا بیسٹ (y)
یعنی بارش نے سرپرائز دیا :)
بڑی چھلانگ کوئی چھوٹی موٹی گاڑی مانگ لوں تو کمپنی نے دے دینی ہے
لیکن میں نے نہیں مانگنی ابھی :)
اور واقعی اس بارش نے سرپرائز دیا تھا :)
 
Top