فرحت کیانی

لائبریرین
نہیں نہیں اپیااا
آپ رہنے دیجئے میں خود ہی بتا دوں گی۔
علاج آپ مجھے بتا دیں ناں آپ کہاں اتنی تکلیف کریں گی۔ :noxxx:
نہیں کوئی مسئلہ نہیں۔ آخر بڑوں کی بھی کوئی ذمہ داری ہوتی ہے۔ کبھی کبھی پوری کر لینی چاہئیے۔ علاج بھی انہیں ہی بتاؤں گی۔ :battingeyelashes:
 
عائشہ عزیز

اپیا آپ تو بہت مصروف ہیں ناں اتنے کام ہیں کرنے والے۔۔یہ والا کام میں کر دوں گی آپ مجھے بتا دیجئے گا ناں :noxxx:
 
واقعی کام تو اتنے سارے ہیں جو کرنے ہیں۔ انہی میں یہ بھی شامل ہو گیا۔ اچھا آپ ایسے مدد کر سکتی ہیں کہ جب میں وہ بات اور علاج بتا رہی ہوں گی تو موقعے پر موجود رہیں تاکہ فوری علاج ہو سکے :bighug:
 
اپیاااااا
اچھے بچے ایسے نہیں کرتے ہیں بابا!
 
Top