فرحت کیانی
لائبریرین
وعلیکم السلام اپیا
کیسی ہیں؟
میں یہیں ہوں آپ کے پاس
میں بھی ۔میں امی جان کے ساتھ شاپنگ کرنے جا رہی ہوں بچو!!! کچھ دیر میں واپس آؤں گی۔
کیا شاپنگ کرنی ہے؟
وعلیکم السلام اپیا
کیسی ہیں؟
میں یہیں ہوں آپ کے پاس
میں بھی ۔میں امی جان کے ساتھ شاپنگ کرنے جا رہی ہوں بچو!!! کچھ دیر میں واپس آؤں گی۔
بس کہیں خلائی مخلوق کے شوق میں اتنا گم نہ ہوجانا کہہی ہی ہی
ہاں جی بھائی
جی آپی ایسا ہی ہےاچھا۔ یعنی کیژول ڈریس چلتا ہے؟
ضرور لے آؤں گی۔ آج میں اسی شاپنگ پر جا رہی ہوں اگر عین وقت پر پروگرام تبدیل نہ کر دیا تو۔
گڈکیپ اپ دا گڈ ورک۔
میری جاب الحمد اللہ ٹھیک ٹھاک جا رہی ہے۔
باس بھی ٹھیک ہیں باوجود چائے اور کافی پینے کے۔
گول گپے لیتی آنا میرے لیے۔میں امی جان کے ساتھ شاپنگ کرنے جا رہی ہوں بچو!!! کچھ دیر میں واپس آؤں گی۔
اچھا ہے ایسا نہیں کرتے۔جی آپی ایسا ہی ہے
سٹرڈے کو آپ بھلے شارٹ پہن کر پہنچ جاؤ کسی نے کچھ نہیں کہنا
لیکن خیر ہم ایسا بھی نہیں کرتے
اور آپ کے پروگرامز یعنی عین وقت پر بھی پٹری سے اتر جاتے ہیں
آمین۔گڈ
اللہ آپ کو مزید ترقی دے۔ آمین
اور بھئی یہ آپ کے ہاتھ کی چائے اور کافی ہے
کوئی بھنگ ملی لسی تو نہیں جو کوئی پینے کے بعد ٹھیک نہ رہے
اچھا ہے ایسا نہیں کرتے۔
جی کبھی کبھی اتر جاتے ہیں اگر موڈ تبدیل ہو جائے تو۔ جیسے میں ابھی سوچ تو رہی ہوں لیکن ہو سکتا ہے ڈرائیور کے گاڑی نکالنے تک کوئی اور کام یاد آ جائے۔ تو پروگرام ایک دم تبدیل۔
آمین۔
جزاک اللہ۔
یہ تو وہی بتا سکتی ہیں کہ انہیں کیا لگتی ہے۔
کچھ ایسا ہی ہوتا ہے اکثر۔ پھر یہ دیکھنا ہوتا ہے کہ ترجیحاً کون سا کام ضروری کرنا ہے تو دوسرا ملتوی ہو جاتا ہے۔یعنی دماغ میں بہت سارے کام ایک وقت میں چلا رکھے ہوتے ہیں آپ نے
وعلیکم السلام بھیا
الحمداللہ خیریت سے۔ آپ سنائیں فرحت کیانی۔
وہ تو آپ نےہی بتایا کہ
"ہاریبل"
کچھ ایسا ہی ہوتا ہے اکثر۔ پھر یہ دیکھنا ہوتا ہے کہ ترجیحاً کون سا کام ضروری کرنا ہے تو دوسرا ملتوی ہو جاتا ہے۔
اللہ کا کرم۔الحمداللہ خیریت سے۔ آپ سنائیں فرحت کیانی۔
الحمداللہ آپ سنائیں ؟وعلیکم السلام
کیسے ہیں ضبط بھائی
سچ کہا۔ ایسا ہی ہوتا ہے۔خواتین کے لیے شاپنگ سے زیادہ ترجیحاً کام کونسا ہوسکتا ہے بھلا
الحمداللہ آپ سنائیں ؟
گڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈسچ کہا۔ ایسا ہی ہوتا ہے۔
چلیں جی میری ترجیح سیٹ ہو گئی۔ میں ابھی جاؤں کہ دیر نہ ہو جائے۔