عمر سیف
محفلین
زندگی چل رہی ہے۔ ہم چلتے جا رہے ہیں۔ کام میں مصروفیت آج کل تو چھٹیاں انجوائے ۔ سو رہے ہیں۔ کھا پی رہے ہیں۔اللہ کا کرم ہے ہم ٹھیک ٹھاک
اور سنائیں کیا چل رہا ہے زندگی میں آج کل۔
زندگی چل رہی ہے۔ ہم چلتے جا رہے ہیں۔ کام میں مصروفیت آج کل تو چھٹیاں انجوائے ۔ سو رہے ہیں۔ کھا پی رہے ہیں۔اللہ کا کرم ہے ہم ٹھیک ٹھاک
اور سنائیں کیا چل رہا ہے زندگی میں آج کل۔
دیکھا،، دیکھاہی ہی ہی
بھیا آپ مجھے ایک سپیس شپ لیں دیں ناں
نہیں میرا گلا گول گپے پروف ہے۔گول گپے نہیں کھاتے ہیں گلا خراب ہو جائے گا۔۔اچھا!
پھر لے لی جرسیمجھے تو جرسی لینی تھی اپیا
اب واپس بھی آگئی
کچھ بھی نہیں ہوتا بھیاادیکھا،، دیکھا
ابھی سے پر اثر کررہی ہیں یہ موئی موویاں
اگر میں لے کر بھی آئی تو آپ کو تھوڑی کھانے دوں گی بھیانہیں میرا گلا گول گپے پروف ہے۔
جی بھیا لے لی۔پھر لے لی جرسی
کیسی لی۔
شپ تو لے کر دے سکتا ہوں ویسے۔کچھ بھی نہیں ہوتا بھیاا
لے دیں ناں شپ
تھوڑی نہیںاگر میں لے کر بھی آئی تو آپ کو تھوڑی کھانے دوں گی بھیا
آئسکریم کے مزے کی لگی یا گول گپوں کےجی بھیا لے لی۔
لانگ جرسی ہے اگر ہوسکا تو آپ کو دکھاؤں گی۔ مجھے تو بہت مزے کی لگی۔
نہیں ناںںںںںںشپ تو لے کر دے سکتا ہوں ویسے۔
وہ جو چابی بھر کر پانی کے ٹب میں چھوڑ دو اور وہ تیرتا رہے گا
نہیں ساری کی ساری کھا جاؤں گی آپ کو دوں گی ہی نہیںتھوڑی نہیں
لیکن زیادہ تو کھانے دینے ہیں نہ۔۔۔ ۔
نہیں بھیا یہ تو وہ جو اون کے دھاگے سے بنی ہوتی ہیں ناں وہ والا سٹف ہے۔آئسکریم کے مزے کی لگی یا گول گپوں کے
لیدر کی لی یا پھر وہ جس میں فوم کی طرح کچھ بھرا ہوتا ہے۔
رئیل والی شپ یعنی پانی والی شپ کے لیے تو آپ کو کراچی آنا پڑے گا نہ۔نہیں ناںںںںںں
رئیل والی بھیااا
پھر تو یاد ہے نہ خود تم نے گول ۔۔۔۔ ہوجانا ہےنہیں ساری کی ساری کھا جاؤں گی آپ کو دوں گی ہی نہیں
وعلیکم السلام بہناالسلام علیکم
نہیں ناں بھیا سپیس میں جانے والی رئیل ہوتی ہے آپ کو اتنا بھی نہیں پتااارئیل والی شپ یعنی پانی والی شپ کے لیے تو آپ کو کراچی آنا پڑے گا نہ۔
پھر کیا ہوا۔۔آپ کو تو پھر بھی نہیں ملنا جتنا مرضی مجھے ڈرائیںپھر تو یاد ہے نہ خود تم نے گول ۔۔۔ ۔ ہوجانا ہے