عائشہ عزیز

لائبریرین
بس کہیں خلائی مخلوق کے شوق میں اتنا گم نہ ہوجانا کہ
چھت پر جاکر روز آسمان کو تکنا شروع کردو کہ ابھی کوئی خلائی جہاز اترے گا اور تم اس میں بیٹھ کر
پھررررررررررررررر فضا میں:ROFLMAO:
ہی ہی ہی
بھیا آپ مجھے ایک سپیس شپ لیں دیں ناں
 
اک ذرا اِدھر بھی توجہ فرمائی جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
’’اردو‘‘ ایک نجی خط سے اقتباس:۔

تمہاری progress report بھی receive ہوئی۔ اور تم چاروں کے results دیکھے۔ بہت ہی ‌bad condition ہے۔ اردو تم چاروں کی بہت weak ہے۔ تمہیں اس subject میں کافی hard work کی ضرورت ہے۔ because یہ intermediate level تک compulsory کر دی گئی ہے۔ بہرحال تم کو اس کی طرف بھرپور attention دینی پڑے گی۔ اسی لئے میں تم لوگوں کو یہ letter اردو میں لکھ رہی ہوں تا کہ تم اپنی mother tongue سے in touch رہو۔ اور grown up ہو کر ایک true پاکستانی نظر آسکو۔
 
Top