جیسے انگریزی میں اے ایم اور پی ایم ہوتے ہیں ایسے ہی عربی میں اے ایم کی جگہ صبح النور اور پی ایم کی جگہ مساء النور کہتے ہیں۔اور یہ مساء النور کیا ہے۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔۔
موسمِ سرما کی پہلی بارش ۔۔ موسم زبردست ۔۔
اچھی ہوں بھیاو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
کیسی ہو نانی اماں؟
بالکل ٹھیک بھیاوعلیکم السلام
کیا حال ہیں۔
ابھی تو فلحال کچھ نہیں ہوئنگبالکل ٹھیک بھیا
آپ سنائیں کیا ہوئنگ
میں بھی بس فارغابھی تو فلحال کچھ نہیں ہوئنگ
کچھ دیر میں نماز کے لیے جائنگ بس
تم سناؤ۔
یعنی آج کے سارے کام نپٹا لیےمیں بھی بس فارغ
اور یہاں پر سب سے گپیں مار رہی ہوں
کام تو کچھ نہیں کیایعنی آج کے سارے کام نپٹا لیے
تم گپیں ماروں میں آئنگ کچھ دیر میں۔
یہ لڑکیاں اپنے میکے آکر اتنی نکمی کیوں ہوجاتی ہیںکام تو کچھ نہیں کیا
رات کو امی کی طرف رک گئی تھی ناں
تو کیا ابھی تک وہیں تشریف فرما ہیں آپ۔کام تو کچھ نہیں کیا
رات کو امی کی طرف رک گئی تھی ناں
میں تو ویسے بھی نکمی ہوںیہ لڑکیاں اپنے میکے آکر اتنی نکمی کیوں ہوجاتی ہیں
جی بالکلتو کیا ابھی تک وہیں تشریف فرما ہیں آپ۔
گڈ ہےجی بالکل
میرا آئی فون زندہ بادگڈ ہے
یعنی ابھی کسی کا لیپ ٹاپ ہتھیائے بیٹھی ہو